پیدائش تو میری ہوئی تھیتو زیک پیدائشی نہیں ہے؟
میرا یہ مطلب نہیں تھاپیدائش تو میری ہوئی تھی
List of foreign-born United States Cabinet Secretaries - Wikipedia, the free encyclopediaبشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں
شکریہ۔ اوباما کی پہلی صدارت کے وقت آرٹیکل پڑھا تھا کہ امریکہ کے صدر اور ہر وہ عہدے دار جو کہ صدر بننے کی لائن میں ہوں، ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ امریکہ میں ہی پیدا ہوئے ہوں۔ اس وقت کی معلومات ذہن میں تھیں
اس مضمون کا ذکر کر رہا تھا۔ اس میں ریکوائرمنٹس والا سیکشن میرا مطلوب ہے
اس آرٹیکل ہی کو دیکھیں:ہر وہ عہدے دار جو کہ صدر بننے کی لائن میں ہوں، ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ امریکہ میں ہی پیدا ہوئے ہوں۔
اس میں سیلی جیول صدر بننے کی اہل نہیں ہے چونکہ natural born citizen نہیں ہے۔ یعنی naturalized citizen کابینہ میں ہو سکتے ہیں مگر صدر نہیں بن سکتے۔اس مضمون کا ذکر کر رہا تھا۔ اس میں ریکوائرمنٹس والا سیکشن میرا مطلوب ہے
جی۔ آپ کا نکتہ بجا ہے کہ یہ لوگ ان عہدوں پر فائز ہو سکتے ہیں مگر صدر کے عہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ شکریہاس آرٹیکل ہی کو دیکھیں:
اس میں سیلی جیول صدر بننے کی اہل نہیں ہے چونکہ natural born citizen نہیں ہے۔ یعنی naturalized citizen کابینہ میں ہو سکتے ہیں مگر صدر نہیں بن سکتے۔
اب تو آپ کے گرو ٹرمپ نے بھی برتھرزم کو رد کر دیا ہے۔عجب بات ہے
خیر اچھا ہے
اب تو آپ کے گرو ٹرمپ نے بھی برتھرزم کو رد کر دیا ہے۔
نیٹو امریکن ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیںنیٹف امریکنز
معلوم ہےنیٹو امریکن ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
وائٹ Caucasus سے تو نہیں پھر Caucasian کیسے ہو گئے؟معلوم ہے
میرا مطلب ہے کاکیشین وائٹ
اصلی امریکیوں کو تو مار مار کر مار دیا
پھر یہ وائٹ کہاں سے ہیں؟وائٹ Caucasus سے تو نہیں پھر Caucasian کیسے ہو گئے؟
میرا خیال تھا کہ ٹرمپ کی سلوانیہ نژاد بیوی عورت ہےوہ میرا گرو نہیں نیٹف امریکنز کی دل کی آواز ہے
ویسے اس کی وائف بھی سن آف سوائل نہیں ہے
اچھا!میرا خیال تھا کہ ٹرمپ کی سلوانیہ نژاد بیوی عورت ہے
متفقسوٹ ٹائی لگائے ، مسکراتے چہروں کے درمیان ہاتھ اٹھا اٹھا کر خوداعتمادی کے ساتھ اس نے کہا؛ موجودہ امریکی صدر۔۔ امریکی ہے!
جیسے اس نے بہت بڑا پوائنٹ سکور کیا۔ بہت عقل وفہم کی بات کر ڈالی۔ ایسے جیسے بس اسی بات کا انتظار تھا۔
کس قدر افسوس کی بات ہے کہ امریکہ جیسے عظیم ملک اور ایسے شاندار معاشرے میں ایسے لوگ وافر تعداد میں بستے ہیں جو محض اپنے معمولی تعصبات اور معاشی تحفظات کی خاطر ایک ایسے naive خود پرست فحش گو کو سنجیدہ سمجھتے ہیں جس کے متعلق خود ان کو یقین ہے کہ اس میں کچھ بھی سنجیدہ نہیں ہے۔
سات ہفتے رہ گئے اور کلنٹن کو معمولی لیڈ حاصل ہے۔آٹھ ہفتے رہ گئے اور کلنٹن کو لیڈ حاصل ہے۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 4.4 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 3.5 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 69.4 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 79 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 73 فیصد ہے۔