امریکی صدارتی انتخابات 2016

سات ہفتے رہ گئے اور کلنٹن کو معمولی لیڈ حاصل ہے۔
  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 4.1 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 2.1 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 58.9 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 74 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 72 فیصد ہے۔
میرا خیال کی لیڈ کم ہی ہوگی
 
قیصرانی

لائبریرین

کلنٹن کے جیتنے کے امکانات اپنی جگہ، ایک جگہ دیکھ رہا تھا کہ کلنٹن کی صحت سے متعلق خبروں کے حوالے سے ہو سکتا ہے کہ اسے صدارتی امیدواری سے سبکدوش کر دیا جائے۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہیلری واقعی ڈرگ یوزر ہے؟ یو ٹیوب پر کچھ وڈیو دیکھی ہیں جس میں محترمہ بہت مضحکہ خیز انداز سے سر کو ہلا رہی تھیں (یہاں میں ان کی میڈیکل کنڈیشن پر طنز یا مذاق نہیں کر رہا، بلکہ حقیقت جاننے کی کوشش کر رہا ہوں)
 
زیک

مسافر

سازشی سائٹ دیکھنے بند کر دیں افاقہ ہو گا۔

صحت کی وجہ سے سبکدوش کر دیئے جانے کا کوئی قانون نہیں ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
سازشی سائٹ دیکھنے بند کر دیں افاقہ ہو گا۔

صحت کی وجہ سے سبکدوش کر دیئے جانے کا کوئی قانون نہیں ہے
صدر نہیں، صدارتی امیدوار کی بات ہوئی ہے جو کہ کوئی آئینی عہدہ نہیں شاید
سازشی سائٹ؟ یہ تو گوگل کی کمپنی ہے جو کہ ویسے بھی پرو کلنٹن ہے
 
عثمان

محفلین

گوگل "پروکلنٹن" ہے ازخود ایک سازشی نظریہ ہے۔
یوٹیوب پر ویڈیو کوئی بھی اپ لوڈ کر سکتا ہے۔ الیکشن کے نزدیک ایسے سازشی نظریات بہت تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
کچھ منٹ میں سی‌این‌این پر ٹرمپ اور کلنٹن کے درمیان پہلی ڈیبیٹ شروع ہونے والی ہے۔
 
زیک

مسافر
میرے خیال میں کلنٹن ڈیبیٹ جیت گئی مگر صحیح تو اگلے ہفتے ہی پتا چلے گا جب نئے پول آئیں گے۔

زیک

مسافر
سات ہفتے رہ گئے اور کلنٹن کو معمولی لیڈ حاصل ہے۔
  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 4.1 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 2.1 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 58.9 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 74 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 72 فیصد ہے۔
چھ ہفتے رہ گئے- یاد رہے کہ یہ پولز کل کی ڈیبیٹ سے پہلے کے ہیں۔
  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 3.5 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 1.5 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 55.5 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 69 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 74 فیصد ہے۔
 
اور ٹرمپ کے ہارنے کے امکانات؟
 
Top