ایچ اے خان
معطل
بھئی یہ غلطی ہے؟مجھے نہیں لگتا وہ سیاست میں حصہ لینے کی غلطی کریں گے
بھئی یہ غلطی ہے؟مجھے نہیں لگتا وہ سیاست میں حصہ لینے کی غلطی کریں گے
صرف صدر اور نائب صدر کے لئے پیدائشی شہری ہونا لازم ہے۔ کابینہ، سپیکر وغیرہ کے لئے نہیں۔امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہے
مکین سے پہلے امیدوار؟ 2004 کا ذکر کر رہے ہیں؟بلکل ایسا ہی تھا
جان مکینز سے پہلے جو صدارتی امیدوار تھا بہت ہی بھلا ادمی ہے
تو ابامہ؟صرف صدر اور نائب صدر کے لئے پیدائشی شہری ہونا لازم ہے۔ کابینہ، سپیکر وغیرہ کے لئے نہیں۔
جیمکین سے پہلے امیدوار؟ 2004 کا ذکر کر رہے ہیں؟
اچھی بھلی لائف چھوڑ کر سول سروس یا سیاست میں کون اترنا چاہے گابھئی یہ غلطی ہے؟
یہ آپکی رائے ہے
زیک سیاست میں پہلے ہی ہے۔ بلکہ نہ جانے کہاں کہاں ہے
سیاست میں حصہ لینا کیا صرف الیکشن میں کھڑا ہونے کو کہتے ہیں؟مجھے نہیں لگتا وہ سیاست میں حصہ لینے کی غلطی کریں گے
جان کیری؟
اوباما کا باپ کینیا کا تھا۔ اوباما ہوائی کی پیدائش ہےتو ابامہ؟
یہ بھی تو کینیا کا ہے
Civil services کو کہتے ہیںسیاست میں حصہ لینا کیا صرف الیکشن میں کھڑا ہونے کو کہتے ہیں؟
جیجان کیری؟
عجب بات ہےاوباما کا باپ کینیا کا تھا۔ اوباما ہوائی کی پیدائش ہے
سول سروس کا سیاست سے کیا تعلق؟Civil services کو کہتے ہیں
لوگوں کی بھلائی کا کام سول سروس نہیں ہے؟سول سروس کا سیاست سے کیا تعلق؟
آج کل وزیر خارجہ ہے
معلوماتی، شکریہصرف صدر اور نائب صدر کے لئے پیدائشی شہری ہونا لازم ہے۔ کابینہ، سپیکر وغیرہ کے لئے نہیں۔