عمر، نکتہ ور(ویسے اس کا مطلب کیا ہوا)،عمران،پیاری امیداورمقدس آپ سب کے پیغامات کا بہت شکریہ
ڈئیر فرحت،اور محب سچی آپ کے پیغامات پڑھ کر مزا آگیا
محب آپ نے میری مصروفیت کی کیا خوبصورت منظرکشی کی ہے ناااا
فرحت آپ اور سست اور کام چور میں نہیں مانتی۔۔۔
۔پیارے بچو (اراکینِ محفل) ابھی ابھی میرا دل چاہا ہے کہ میں فرحت کیانی اور تعبیر کے انٹرویو کا آغاز کروں۔۔۔ اُن دونوں سے اجازت لینا تو میرا کام ہے۔۔باقی آپ لوگوں کی تائیدسے میرا کام تھوڑا آسان ہوجائے گی۔جی محب مجھے بھی آپ سے انٹرویو لینا یاد ہے
فرصت ملی تو پھر پڑھوں گی شاید کچھ سوالات کی اور گنجائش نکل آئے
انٹرویو اپ ڈیٹ والا دھاگہ ٹھیک ہوا کہ نہیں۔۔