arifkarim
معطل
یہ بعض مسلمانوں کی حرکات کی وجہ سے ہے۔ میرا یہ ماننا ہے کہ چند لوگوں کے گناہ کی سزا سب کو نہیں دی جا سکتی۔ کیونکہ یہ انصاف کے اصولوں کیخلاف ہے۔اگر آپ لفظ مسلمان کو تشدد پسند، شدت پسند، بھٹکے ہوئے لوگ، انسانیت سے بے بہرہ لوگ جیسے الفاظ سے بدل سکیں تو ہم جیسے نام کے مسلمانوں کو بھی جائے پناہ مِل جائے گی اور آپ کی بات کا وزن بھی کم نہیں ہوگا
شکریہ جناب۔عارف بھائی آپ میرے پسندیدہ رکن ہیں لیکن پلیز مذاق میں حد سے گذر کر بداخلاقی میں داخل نہیں ہو جانا چاہیئے۔
یہ ’’معجزہ‘‘ دیکھ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ اسکو تو فوج میں بھرتی ہو جانا چاہئے تھاچند دن پہلے ایک شخص کی روٹی پہ جنرل صاحب کا نام لکھا نظر آیا، وہ ایم کیو ایم میں تھا جبکہ اسکی بیوی پی ٹی آئ میں تھی، اس نام کو دیکھتے ہی وہ شخص پی ٹی آئ میں شامل ہوگیا اور اسکی بیوی نے #شکریہ_راحیل_شریف کہتے ہوئے اس واقعہ کو تصویر سمیت سوشل میڈیا پہ پوسٹ کردیا۔
آپ کو یہ اختیار بھی حاصل ہے کہ اس قسم کے دھاگوں کا رخ نہ کیا کریںمولانا الیاس قادری میرے پیر نہیں لیکن پھر بھی مجھے اتنی دلی تکلیف ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل پہ رہنا کچھ مجبوریوں کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔ ورنہ یہاں آنا ٹینشن لینا ہے
اگر کبھی سائنس پڑھی ہوتی تو ایسا ضرور کہتے۔۔۔اتنا کچھ کہنے کے باوجود یہ نہیں کہا کہ ایسا معجزہ ممکن نہیں یا ان کے بس کی بات نہیں
اسکا اثبوت ہم نے محفل پر دیکھ لیاامیر اہلسنت دام ظلہ کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے جو عزت عطا فرمائی ہے
لیجئے ہم نے ایک اور کا اضافہ کر دیا ہے۔فاتح کی مہربانی سے آج پہلی منفی ریٹنگ موصول ہوئی لیکن ایسے موقعے پر ہم اسے سعادت خیال کرتے ہیں، دو چار اور دلوائیے۔
ہر مذہب اسکے پیروکاروں کے کرتوتوں ہی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ اسکے عقائد کی وجہ سے۔ اوائل دور میں جو لوگ مسلمان ہوئے کیا وہ اسلاف کے اعمال صالحہ کو دیکھ کر ہوئے یا نکے عقائد کی بناء پر؟یہ واقعی ایک مشکل کام ہے۔ تاہم کسی مذہب کو سمجھنے کے لئے اُس کے بگڑے ہوئے پیروکاروں کے بجائے اُس مذہب کی مبادیات کو جاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ مسلمان چونکہ کئی طرح سے تفریق ہو گئے ہیں تو اُن میں سے کسی ایک فریق کو مثال بنانا آسان نہیں ہے۔ البتہ اگر ایسا کرنا کرنا ضروری ہو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ اُس مذہب پر کون لوگ قائم ہیں جو اوائل دور میں پیش کیا گیا تھا۔
جی بالکل۔ کپیٹل ازم اور دیگر ازمز پر بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔کیا یہی اصول کمیونزم پر بھی لاگو کرنا چاہیئے کہ کمیونزم نظام تو بہت اچھا تھا بس اس کے پیروکار بہت بگڑے ہوئے تھے؟
یہ تو منطقی طور پر تضادات سے بھر پور بات ہے یعنی Logical Fallacy ہے۔ کہ جب کوئی مسلمان غلط کام کرتا پایا جائے تو دین سے انحراف سمجھ لو اور اگر نیک کام کرے تو دین کے عین مطابق چلنے والا تصور کر لو۔ مسلم دنیا میں اسی قسم کے تضادات نے اقوام عالم میں انہیں ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا ہے۔ کیونکہ جب بھی کوئی مسلمان اسلام کے نام پر دہشتگردی، ریپ، قتال کرتا پایا جاتا ہے تو دیگر مسلمان بجائے اسکے افعال کی ذمہ داری لینے کے اُلٹا اسے اسلام دشمن ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں۔ یوں اسلام کے نام پر فساد کرنے والوں کا سلسلہ چلتا چلا جاتا ہے۔دراصل بگاڑ اسلام کی مبادیات سے انحراف کے باعث ہی پیدا ہوا۔ سو جو شخص کسی عقیدے سے انحراف کر گیا ہو تو اُس کے عمل کی بنیاد پر اس عقیدے کو جانچنا کیسے درست ہو سکتا ہے۔ سو مسلمانوں کے اعمال کو قران و سنت کی کسوٹی پر پرکھا جانا چاہیے نہ کہ مسلمانوں کے اعمال کی بنیاد پر قران و سنت کو سمجھنے کی کوشش کی جائے، خصوصاً تب کہ جب پرکھنے والے لوگ خود بھی مسلمان ہوں۔
مدیر کی آخری تدوین: