آوازِ دوست
محفلین
اگر آپ لفظ مسلمان کو تشدد پسند، شدت پسند، بھٹکے ہوئے لوگ، انسانیت سے بے بہرہ لوگ جیسے الفاظ سے بدل سکیں تو ہم جیسے نام کے مسلمانوں کو بھی جائے پناہ مِل جائے گی اور آپ کی بات کا وزن بھی کم نہیں ہوگامحتاط رہیں کہ مسلمان اس سے بہت کم بات پر بھی قتل کے شوقین ہیں اور اس طرح کے عزت کے معاملات میں سنی شیعہ بریلوی دیوبندی میں کوئی فرق نہیں