مقدس
لائبریرین
السلام علیکم
جی آگیا وہ دن۔۔ جس کا ہم سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔۔ ہاں جی میں اسی خوبصورت دن کا ذکر کر رہی ہوں ، جس کا سب بہنیں یہاں بےچینی سے انتظار کر رہیں تھیں کہ کب امین بھیا کی منگنی کا دن فائنل ہو اور بھیا ہم سب بہنوں کو شاپنگ کروائیں ۔۔ ہاں تو اور کیا بہنوں کی شاپنگ زیادہ ضروری ہوتی ہے ناں،، سب نے دیکھنا ہوتا ہے کہ ارے وہ دولہا کی بہن ہے۔۔ دولہا سے زیادہ تو بہنوں کی تیاری ضروری ہوتی ہے۔۔
اوہو میں بھی ناں بات کو کہاں سے کہاں لے گئی۔۔
مجھے تو آپ سب کے ساتھ یہ خوشی کی خبر شئیر کرنی تھی کہ کل صبح ہمارے پیارے بھیا کی منگنی ہے۔۔
امین بھیا، مجھے یقین ہے کہ آپ نے ایک عدد سرخ رنگ کا رومال تو ضرور لیا ہو گا کل کے لیے، آخر شرمانے کی ایکٹینگ تو کرنی ہی ہے، ایکٹینگ اس لیے کہہ رہی ہوں کہ آخر ہو تو ہمارے بھیا ناں، جب ہم سب کی ڈانٹ کے باوجود شرما نہیں پائے تھے تو آپ کیسے یہ کرو گے۔۔ پر بھیا تھوڑا سا ضرور شرما لینا۔۔ نہیں تو بعد میں سب نے کہنا ہے ارے دیکھو دولہا کتنا بے شرم ہے۔ ہی ہی ہی ہی
مہ جبین آنٹی کو ڈھیر ساری مبارک باد ہم سب کی طرف سے۔
ڈھیر ساری دعائیں امین بھیا آپ کے لیے اور ہماری پیاری بھابھی کے لیے۔۔ اللہ تعالی آپ دونوں کو ایک دوسرے کے سنگ ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔۔ آمین