مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

جی آگیا وہ دن۔۔ جس کا ہم سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔۔ ہاں جی میں اسی خوبصورت دن کا ذکر کر رہی ہوں ، جس کا سب بہنیں یہاں بےچینی سے انتظار کر رہیں تھیں کہ کب امین بھیا کی منگنی کا دن فائنل ہو اور بھیا ہم سب بہنوں کو شاپنگ کروائیں ۔۔ ہاں تو اور کیا بہنوں کی شاپنگ زیادہ ضروری ہوتی ہے ناں،، سب نے دیکھنا ہوتا ہے کہ ارے وہ دولہا کی بہن ہے۔۔ دولہا سے زیادہ تو بہنوں کی تیاری ضروری ہوتی ہے۔۔

اوہو میں بھی ناں بات کو کہاں سے کہاں لے گئی۔۔
مجھے تو آپ سب کے ساتھ یہ خوشی کی خبر شئیر کرنی تھی کہ کل صبح ہمارے پیارے بھیا کی منگنی ہے۔۔

امین بھیا، مجھے یقین ہے کہ آپ نے ایک عدد سرخ رنگ کا رومال تو ضرور لیا ہو گا کل کے لیے، آخر شرمانے کی ایکٹینگ تو کرنی ہی ہے، ایکٹینگ اس لیے کہہ رہی ہوں کہ آخر ہو تو ہمارے بھیا ناں، جب ہم سب کی ڈانٹ کے باوجود شرما نہیں پائے تھے تو آپ کیسے یہ کرو گے۔۔ پر بھیا تھوڑا سا ضرور شرما لینا۔۔ نہیں تو بعد میں سب نے کہنا ہے ارے دیکھو دولہا کتنا بے شرم ہے۔ ہی ہی ہی ہی

مہ جبین آنٹی کو ڈھیر ساری مبارک باد ہم سب کی طرف سے۔ :)

ڈھیر ساری دعائیں امین بھیا آپ کے لیے اور ہماری پیاری بھابھی کے لیے۔۔ اللہ تعالی آپ دونوں کو ایک دوسرے کے سنگ ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔۔ آمین

Instant_Indian_sweets_mix.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
زبردست، بہت مبارک ہو امین، بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔

اور بھائی دن بھی بہت خوب منتخب کیا ہے منگنی کیلیے، میرا مطلب ہے لیبر ڈے، اب ساری زندگی لیبر ہی بھگتنی ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

واؤ ووووووووو ووووووووووووووو :happy:
بہت بہت مبارک باد !
مٹھائی اور بھی ہونی چاہیے ناں ، بہت سی ہو :happy:
 
محمد امین

اللہ ۔۔۔۔۔۔

ہاہاہہاہاہاہا۔۔۔بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔ ویسے میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا
 
عندلیب

محفلین
السلام علیکم ۔ امین بھیا بہت بہت مبارک ہو ۔ اور مقدس آپ کا بھی شکریہ آپ نے اتنی اچھی خبر ہم سب کے ساتھ جو شئیر کی ۔:)
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
مبارک ہو جناب - اللہ کریم آپ کے نئے رشتہ کوہزارہا خوشیوں اور مسرتوں سے ہمکنار کرے
واؤ ووووووووو ووووووووووووووو :happy:
بہت بہت مبارک باد !
مٹھائی اور بھی ہونی چاہیے ناں ، بہت سی ہو :happy:
بہت خوب ! ، مبارک ہو امین۔ :):):)

بہت شکریہ سب لوگوں کا :)

مقدس تمہارا اسپیشل شکریہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

باجی مہ جبین آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ اب عنقریب ایک بہت بڑے عہدے پر فائز ہونے جا رہی ہیں۔
 
Top