مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
ہم ہندوستان گئے تھے تو ننھی پری سے ہمارا مقابلہ ہوا تھا اور ہم ہمیشہ کی طرح اپنی شونا پری سے ہار گئے تھے۔ :) :) :)
اگلی دفعہ جائیں گے تو ان شاء اللہ پھر مقابلہ کریں گے، جو جو مقابلے میں شرکت کرنا چاہیں انھیں خوش آمدید کہا جائے گا۔ :) :) :)
اس مقابلے میں زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا، بس روزآنہ امی جان کے ہاتھ پاؤں دبانے کی رپورٹ پیش کرنی ہوتی ہے۔ :) :) :)
ہندوستان پہنچیں چند اور یادگار لمحے منتظر ہیں :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
مکھن میرا مطبل محبتوں کا شکریہ ویسے شکریہ ادا تو نئیں کرنا چاہیے مگر چلو ۔۔خوش رہو۔ایم ایس سی ،اور بی ایڈ میں نمبر اچھے آجائیں ،اور ہاں چاول کب؟کتنا انتظار کرے گا بیچارہ (میرا بھانجا) میٹھے چاولوں کے لیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اماں!!!۔۔۔ سیکھ لوں گی نا!!!
 

منصور مکرم

محفلین
اتنا اچھا لکھنے کیلئے
اور مدرز ڈے

دونوں کیلئے مبارکباد قبولئے


تحریر کیلئے سوچا لیکن فی الحال ذہن دوسرے الجھنوں میں مصروف ہے،اسلئے قرض پر ہی :)
 
تیرے مغروں میریے مائے
اس دُنیا تے تِلکن ویہڑے
جد وی ڈِگیا آپے اُٹھیا
بسم اللہ دی واج نہ آئی
نہ کِیڑی دا آٹا ڈُلیا
۔۔۔۔۔۔۔

ہیپی مدرز ڈے

 

ساقی۔

محفلین
10341559_690418341024350_6210877607352852138_n.png
 
Top