مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
تم کو تو پتا ہے لکھنا میرے جیسوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ لہذا یہی پڑھ لو میری طرف سے دوبارہ :)
میرے جیسے الفاظ و انداز کے معاملے میں غریب لوگ مستعار شدہ الفاظ سے ہی کام چلایا کرتے ہیں.
اب سب آپ کی طرح خدادا صلاحیتوں کے مالک نہیں ہوا کرتے نا.
اور میرے کو تو لکھنا ہی نہیں آتا :happy:
:angry:
کدهر گئی میری بندوق؟
پہلے تو میری پستول لاؤ نا ذرا
(پانی والی)
ان لوگوں کے نخرے نکالیں۔۔۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت لڑی بنائی ہے ماہی!
اور خوبصورت کیوں نہ ہو کہ ایسی ہستی کے بارے میں ہے جن کے لیئے ہم کہتے رہیں کہتے رہیں پر لفظ ختم نہ ہوں۔۔۔۔اور دل کہتے کہتے تھکے نہ! :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
بنا ٹیگ کہ!
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں!
سدا ساڈے والدین دا سایہ ساڈے سِر تے سلامت رہوے! آمین!
 
Top