مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے بھئی۔ آج تو ماہی نے سبکو پیچھے چھوڑ دیا۔
ماہی کے لیے بہت ساری تالیاں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے تو اور بھی بہت لوگوں کو ٹیگ کیا تھا
پر کیا کریں اتنے بڑے بڑے لوگ بیٹھے ہیں نا یہاں
مجھ غریب فقیر پر تقصیر کی اہمیت ہی کیا جو ریکوئیسٹ کر دوں
سوچا تھا آج محفل پر مدرز ڈے سیلیبریٹ کریں گے
اور پھر آپ لوگ اپنی امی کو لڑی دکھا کر کہیں گے
"آ ویکھو امی جی ماہی نے سانوں تواڈے لئی وخت پایا ہویا اے"
پر نئیں
خیر
نئیں تو نہ صحیح۔۔۔ ۔
یہاں پر بھی ناراض؟
نئیں تو نہ سہی ہوتا ہے :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
boy-thank-you-smiley-emoticon.gif
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یار تمہیں نہیں نا پتا آج کل کیا سین ہے
اور دوسری بات
میں سہی لکھتی ہوں تو سب کہتے ہیں صحیح ہوتا ہے
کنفرم کر کے بتاؤ کون سا ٹھیک ہے۔ :)
کیا سین چل رہا ہے؟ :)
صحیح کسی چیز کے درست ہونے سے متعلق ہے ۔ جبکہ سہی کا استعمال ایسے ہوتا ہے ناں کہ چلوآج نہیں تو پھر سہی۔
بہرحال آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کسی بات میں صحیح کا محل بن رہا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو سہی استعمال کریں۔
"نئیں تے ناں سہی" میں صحیح ٹھیک نہیں لگے گا۔
 
ہمم :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے تو اور بھی بہت لوگوں کو ٹیگ کیا تھا
پر کیا کریں اتنے بڑے بڑے لوگ بیٹھے ہیں نا یہاں
مجھ غریب فقیر پر تقصیر کی اہمیت ہی کیا جو ریکوئیسٹ کر دوں
سوچا تھا آج محفل پر مدرز ڈے سیلیبریٹ کریں گے
اور پھر آپ لوگ اپنی امی کو لڑی دکھا کر کہیں گے
"آ ویکھو امی جی ماہی نے سانوں تواڈے لئی وخت پایا ہویا اے"
پر نئیں
خیر
نئیں تو نہ صحیح۔۔۔ ۔
بئی بڑے لوگ تو بڑے ہوتے ہیں ناں۔۔۔ :)
فلک شیر چیمہ صاحب اور فرحت کیانی جیسے لوگ بھی شعر لکھ کر جان چھڑا لیں تو پھر بندہ کیا بات کرے
میں نے گزشتہ سال یہ تحریر لکھی تھی۔ وہ بھی بڑی ہی مشقت سے۔ تم کو تو پتا ہے لکھنا میرے جیسوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ لہذا یہی پڑھ لو میری طرف سے دوبارہ :)
 
بہانے کروانے تو ان لوگوں سے سیکھے آ کر۔:cautious:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بئی بڑے لوگ تو بڑے ہوتے ہیں ناں۔۔۔ :)
فلک شیر چیمہ صاحب اور فرحت کیانی جیسے لوگ بھی شعر لکھ کر جان چھڑا لیں تو پھر بندہ کیا بات کرے
میں نے گزشتہ سال یہ تحریر لکھی تھی۔ وہ بھی بڑی ہی مشقت سے۔ تم کو تو پتا ہے لکھنا میرے جیسوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ لہذا یہی پڑھ لو میری طرف سے دوبارہ :)
میرے جیسے الفاظ و انداز کے معاملے میں غریب لوگ مستعار شدہ الفاظ سے ہی کام چلایا کرتے ہیں.
اب سب آپ کی طرح خدادا صلاحیتوں کے مالک نہیں ہوا کرتے نا.
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے جیسے الفاظ و انداز کے معاملے میں غریب لوگ مستعار شدہ الفاظ سے ہی کام چلایا کرتے ہیں.
اب سب آپ کی طرح خدادا صلاحیتوں کے مالک نہیں ہوا کرتے نا.
جھوٹ کی کوئی حد بھی ہوا کرتی ہے کیا۔۔۔۔ یا باتیں ہی بنی ہیں۔۔۔۔۔ :p
 
Top