ام الکتاب اپڈیٹ

محمد امین

لائبریرین
اب تازہ ترین صورتِ حال یہ ہے:
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 ٹائپنگ
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160دو صفحات رہ گئے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپنگ
میر انیس : صفحات 201 تا 210 ٹائیپنگ
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپنگ
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین: صفحات 241 تا 255
Zeeshan Haider : صفحات 256 تا 270
 
مقدس : 181 تا 200 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 201 تا 210 ٹائیپنگ
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین: صفحات 241 تا 255
Zeeshan Haider : صفحات 256 تا 270
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوستوں کا بہت شکریہ۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے حصے کا کام جلد مکمل کر لوں۔ میں کچھ ڈیویلپمنٹ کے کام میں مصروف رہا ہوں۔ اگر کسی دوست کے پاس وقت ہو تو پلیز ام الکتاب کے دیباچہ کو بھی ٹائپ کر دیں۔ اس ربط پر اس کا تصویری متن موجود ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
شمشاد یہاں کراچی کی بجلی کا حساب شاید آپ کو نہیں معلوم جب چاہے چلی جاتی ہے میں پوسٹ کرکے تدوین کر ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی پھر دوبارہ آکر کام میں لگ گیا ۔ اصل میں پہلے میں پوسٹ کردیتا ہوں پر جب پروف ریڈنگ کرتا ہوں تو کا فی غلطیاں نکلتی ہیں پھر انکی تدوین کرنی پڑتی ہے ایک بات ہے کہ ام الکتاب کی کتابت میں اور ہمارے آج کل اردو لکھنے میں کافی فرق ہے ۔اور میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا بلکہ مجھ کو لگتا ہے کہ کہیں کہیں اس میں بھی کتابت کی غلطیاں ہیں شاید
 
Top