ام الکتاب اپڈیٹ

محمد امین

لائبریرین
الف عین چاچو نے جو طریقہ بتایا تھا بغیر فورمیٹنگ کے پیسٹ کرنے کا وہ صحیح تھا۔۔
مگر باری بار ی ہر مراسلے سے کوپی کرنے کا مسئلہ ہنوز وہیں ہے۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
ایسا بھی کر سکتے ہیں۔ مگر صرف ورڈ فائل میں وقت کی بچت ہے :) ۔

شمشاد بھائی آپ یہیں لکھتے ہیں یا ورڈ سے پیسٹ کرتے ہیں یہاں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں ورڈ سے نقل کر کے یہاں چسپاں کرتا ہوں۔

دفتر میں میرے پاس 2007 جبکہ گھر والے کمپیوٹر پر 2003 ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر کسی بھی فورمیٹ کی ورڈ فائل یہاں شئیر کر دیا کریں Dropbox سے۔۔۔ آپ کے وقت کی خاصی بچت ہوجائے گی
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں فرخ منظور سے درخواست کروں گا کہ اس جانب توجہ کریں اور ممکن ہو تو دوبارہ اس متن کو سکین کرکے یا اس کی بہتر کوالٹی کی تصویر اتار کے یہ امیجز فراہم کر دیں تاکہ اس حصے کو بھی مکمل کیا جا سکے۔
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
اس میں یہ مسئلہ بنے گا کہ کسی کے پاس 2003 ہے تو کسی کے پاس 2007، کوئی 2000 پر ٹائپ کرے گا تو کوئی 2010 پر - اس کا کیا حل نکالیں گے؟
آفس 2007 doc. اور docx. دونوں طرح کی فائلوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ میرے پاس آفس 2007ہے پر میں جب بھی فائل محفوظ کرتا ہوں doc. فارمیٹ میں ہی کرتا ہوں تاکہ آفس 2003 یا اس سے پہلے ورژنز پر بھی چل سکے۔
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
محمد امین محفل پر انگلش لکھنے کے لیے میں پہلے کسی اور اڈیٹر جیسے نوٹ پیڈ پہ لکھتا ہوں اور پھر وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے یہاں لکھتا ہوں۔ کیا ڈیئریکٹ انگلش نہیں لکھی جا سکتی۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محمد امین محفل پر انگلش لکھنے کے لیے میں پہلے کسی اور اڈیٹر جیسے نوٹ پیڈ پہ لکھتا ہوں اور پھر وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے یہاں لکھتا ہوں۔ کیا ڈیئریکٹ انگلش نہیں لکھی جا سکتی۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔۔۔

آپ اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو میں سوئچ کرنے کے لیے کنٹرول+سپیس پریس کیا کریں۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین محفل پر انگلش لکھنے کے لیے میں پہلے کسی اور اڈیٹر جیسے نوٹ پیڈ پہ لکھتا ہوں اور پھر وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے یہاں لکھتا ہوں۔ کیا ڈیئریکٹ انگلش نہیں لکھی جا سکتی۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔۔۔

ذیشان بھائی جیسے نبیل بھائی نے بتایا، آپ محفل میں لکھتے وقت Ctrl+Space پریس کریں گے تو پھر انگریزی بھی لکھ سکتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 201 تا 210 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین: صفحات 241 تا 255 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحات 256 تا 270 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 271 تا 300 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحہ 301 تا 312 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔

پروگریس کچھ اسطرح ہے :

65 صفحے نبیل
40 صفحے محمد امین
10 صفحے فرحت کیانی
40 صفحے مقدس
15 صفحے انیس
25 صفحے ذیشان
117 صفحے شمشاد
312 کُل صفحے

باقی:
دیباچہ
 
Top