ام الکتاب اپڈیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے صفحات 115-130 کی ٹائپنگ بھی مکمل کر لی ہے۔ اب شاید آخری حواشی باقی رہ گئے ہیں اور دیباچہ بھی باقی ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160دو صفحات رہ گئے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 201 تا 210 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین: صفحات 241 تا 255 ٹائپنگ
Zeeshan Haider : صفحات 256 تا 270 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 271 تا 300 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔

باقی:

301 تا 312
اور
دیباچہ
 
میر انیس

لائبریرین
ٹھیک ہے شمشاد انشاللہ دو سے تین دن میں ہوجائیں گے۔ بس آپ مجھ کو یہ بتادیں کہ اگر کسی کو ٹیگ کرنا ہو تو کیسے کرتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیگ کرنے کے لیے رکن کی پہچان سے پہلے @ کا نشان لگائیں اور بغیر کسی وقفہ کے نشان کے فوراً بعد اس کا نام جو اردو محفل پر اس کی پہچان ہے لکھ دیں۔

جیسے @ شمشاد ۔ یہاں میں نے @ اور شمشاد کے درمیان وقفہ دیا ہے جو کہ نہیں دینا۔
 
ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
آپ دوستوں کا بہت شکریہ۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے حصے کا کام جلد مکمل کر لوں۔ میں کچھ ڈیویلپمنٹ کے کام میں مصروف رہا ہوں۔ اگر کسی دوست کے پاس وقت ہو تو پلیز ام الکتاب کے دیباچہ کو بھی ٹائپ کر دیں۔ اس ربط پر اس کا تصویری متن موجود ہے۔
تصاویر ٹھیک طرح سے پڑھی نہیں جارہی۔ آپ فرخ منظور صاحب کو کہیں کہ وہ ایک ایک صفحے کی تصویر لیں تاکہ متن پڑھنے کے قابل ہو۔
 
محمد امین

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 201 تا 210 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین: صفحات 241 تا 255 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
Zeeshan Haider : صفحات 256 تا 270 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : 271 تا 300 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔

باقی:

میر انیس: 301 تا 312
اور
دیباچہ
 
محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی میرا خیال ہے اب اگلی ٹائپنگ جو بھی کی جائے اس کے لیے ہر رکن اپنے حصے کے صفحات ورڈ فائل میں ہی پوسٹ کرے، تاکہ جمع کرنے میں آسانی رہے اور فورمیٹنگ خراب نہ ہو، فورم سے ورڈ میں کوپی کرنے میں تھوڑے مسائل ہوتے ہیں۔۔
 
محمد امین میں نے بھی یہی سوچ کر ورڈ میں فائل اپلوڈ کی تھی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
باقی:

میر انیس: 301 تا 312
اور
دیباچہ
امین میں دیباچہ کے چند صفحات لینا چاہ رہی تھی لیکن مجھے سکین متن میں فونٹ چھوٹا لگ رہا ہے اور پڑھا تو جا رہا ہے لیکن ذرا مشکل ہو رہی ہے۔ اگر اس کا کوئی حل ہو جائے تو مجھے بھی بتا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میرا خیال ہے اب اگلی ٹائپنگ جو بھی کی جائے اس کے لیے ہر رکن اپنے حصے کے صفحات ورڈ فائل میں ہی پوسٹ کرے، تاکہ جمع کرنے میں آسانی رہے اور فورمیٹنگ خراب نہ ہو، فورم سے ورڈ میں کوپی کرنے میں تھوڑے مسائل ہوتے ہیں۔۔
اس میں یہ مسئلہ بنے گا کہ کسی کے پاس 2003 ہے تو کسی کے پاس 2007، کوئی 2000 پر ٹائپ کرے گا تو کوئی 2010 پر - اس کا کیا حل نکالیں گے؟
 
محمد امین

لائبریرین
محمد امین میں نے بھی یہی سوچ کر ورڈ میں فائل اپلوڈ کی تھی۔

جی :)
امین میں دیباچہ کے چند صفحات لینا چاہ رہی تھی لیکن مجھے سکین متن میں فونٹ چھوٹا لگ رہا ہے اور پڑھا تو جا رہا ہے لیکن ذرا مشکل ہو رہی ہے۔ اگر اس کا کوئی حل ہو جائے تو مجھے بھی بتا دیں۔

دیباچے کا مسئلہ نبیل بھائی حل کریں گے ۔۔ اس میں آدھے سے زیادہ متن سرے سے ہی ناقابلِ شناخت ہے۔ دیکھیے کب یہ مسئلہ حل ہوتا ہے، سیدہ شگفتہ بہن شاید مدد کر سکیں۔۔

اس میں یہ مسئلہ بنے گا کہ کسی کے پاس 2003 ہے تو کسی کے پاس 2007، کوئی 2000 پر ٹائپ کرے گا تو کوئی 2010 پر - اس کا کیا حل نکالیں گے؟

جمع کرنے کا کام تو فی الحال میں کر رہا ہوں، اور میرے پاس سارے ورژنز کی فائلز چل جائیں گی۔
حل یہ ہوسکتا ہے کہ تمام لوگ .doc فائل بنا کر اپ لوڈ کریں۔ 2007 اور 2010 کا فورمیٹ ایک ہی ہے، یعنی docx.
اصل میں بات یہ ہے کہ فورم سے کوپی کرنے میں ایک ایک صفحہ کوپی کرنا پڑتا ہے ایک ایک مراسلے میں سے۔ اور فورم سے کوپی کیا گیا مواد ورڈ میں جا کر الٹے ہاتھ پر چلا جاتا ہے اور ہر چیز خراب ہوجاتی ہے، میں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا، بریکٹس الٹے ہی رہتے ہیں۔

چلیں یہ تو پھر پروف ریڈنگ میں بھی ٹھیک ہوسکتا ہے۔
 
Top