محمد علم اللہ
محفلین
چھوڑ دیجئے بھائی جان پریشان مت ہوئیے
پیارے بچوں کو میری جانب سے خوب پیار، دعائیں اور سلام
پیارے بچوں کو میری جانب سے خوب پیار، دعائیں اور سلام
نہیں یہاں جامعہ میں بین ہےکیوں فیسبک نہیں چلتا آپ کے پاس ؟
آیان رانیہ کے ساتھ بیٹھا ہے جو میری بھانجی ہے انابیہ بائیں جانب ہے ۔۔جی اب نظر آ گیا
بہت اچھے بچے
دونوں بھائی بہن ہیں جو ساتھ میں بیٹھے ہیں یعنی انابیہ اورآیان؟؟
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں
ماشاءاللہ
عمر بھائی مذکور جملے سے یاد آیا کہ بچے دو ہی اچھے ؟؟ کیا آپ نے بھی اسی محاورے پہ صدقِ دل سے اکتفا کیا ہوا ہے یا عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں۔۔۔جی اب نظر آ گیا
بہت اچھے بچے
دونوں بھائی بہن ہیں جو ساتھ میں بیٹھے ہیں یعنی انابیہ اورآیان؟؟
میں نے یہ محاورہ کچھ اس طرح سنا ہے بچے جتنے بھی ہوں اُن میں دو ہی اچھے ۔۔عمر بھائی مذکور جملے سے یاد آیا کہ بچے دو ہی اچھے ؟؟ کیا آپ نے بھی اسی محاورے پہ صدقِ دل سے اکتفا کیا ہوا ہے یا عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں۔۔۔