انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

ابن رضا

لائبریرین
جی اب نظر آ گیا
بہت اچھے بچے
دونوں بھائی بہن ہیں جو ساتھ میں بیٹھے ہیں یعنی انابیہ اورآیان؟؟
عمر بھائی مذکور جملے سے یاد آیا کہ بچے دو ہی اچھے ؟؟ کیا آپ نے بھی اسی محاورے پہ صدقِ دل سے اکتفا کیا ہوا ہے یا عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں۔۔۔:)
 

عمر سیف

محفلین
عمر بھائی مذکور جملے سے یاد آیا کہ بچے دو ہی اچھے ؟؟ کیا آپ نے بھی اسی محاورے پہ صدقِ دل سے اکتفا کیا ہوا ہے یا عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں۔۔۔ :)
میں نے یہ محاورہ کچھ اس طرح سنا ہے بچے جتنے بھی ہوں اُن میں دو ہی اچھے ۔۔
باقی اللہ پاک جی جو مرضی ۔۔
 

x boy

محفلین
ماشاء اللہ
بہت اچھی شئرنگ ہے
اللہ دنیا و آخرت میں ہم سب کو کامیاب کرے ، آمین
 
Top