کنسنٹریشن نہیں، حیرت کا اظہار کہ لپ سٹک ایسی کب سے آنے لگ گئیکانسنٹریشن ۔۔۔
قیصرانی بھائی بال پین ہےبہت عمدہ
کنسنٹریشن نہیں، حیرت کا اظہار کہ لپ سٹک ایسی کب سے آنے لگ گئی
یہ مجھے نہیں، بچے کو بتائیے ناقیصرانی بھائی بال پین ہے
ہائے میرے سارے زخم ہرے ہو گئے۔۔۔ڈو یو سی مائی ڈمپلز ۔۔ ہاؤ کیوٹ شی لوکس ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔
کانسنٹریشن ۔۔۔
کیوٹآیان جب ناراض ہوتا ہے تو دونوں ہاتھ باندھ لیتا ہوں ۔۔ یہاں وہ بتا رہا ہے کہ میں کیسے ناراض ہوتا ہوں اور انابیہ اسے کاپی کر رہی ہے
اُسے بتائیں تاکہ وہ گھر کی ساری دیواریں کلر فل کر دے ۔۔۔یہ مجھے نہیں، بچے کو بتائیے نا
اس طرح کے جوتے میری بہنوں کو بھی بہت پسند ہیں۔ میرے چھوٹے بھائی کا ایک دوست ہے جس کا یہ کاروبار ہے لاہور میں ۔۔ وہی دلواتا ہے ۔۔ یہ رہا ربط ۔۔۔ (میں مارکٹنگ نہیں کر رہا ۔ آپ میاں سے کہہ کر یہاں سے منگوا لیں)ہائے میرے سارے زخم ہرے ہو گئے۔۔۔
میرا بھی ایسا جوتا تھا، مجھے بہت ہی پسند تھا، کزن نے لے لیا، اور امی نے بعدمیں دلوایا بھی نہیں نیا!!!
اففف۔
ہے نا ۔۔ بابا پہ گئے ہیں دونوں ۔۔ کیوٹ تو ہونگی ہی ۔۔۔
شکریہ ذیشان ۔۔۔Mashallah, She is looking like a princess!
کتنا مزہ آئے نا پھراُسے بتائیں تاکہ وہ گھر کی ساری دیواریں کلر فل کر دے ۔۔۔
مزے تو آئیں گے بیگم کے پھر ۔۔۔کتنا مزہ آئے نا پھر