انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ سوہنا سدا اپنی امان رکھے آمین
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک ایان شہزادے
 
یونس

محفلین
ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین
اور ہاں !
آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
 
عمر سیف

محفلین
ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین
اور ہاں !
آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
شکریہ سر ۔۔
کیوٹ لگ رہے ہیں ماشااللہء :)
آج آیان کی سالگرہ بھی تھی ۔۔
 
کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔اور دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین
 
عمر سیف

محفلین
Top