انوکھا/انوکھی لغت

ظفری

لائبریرین
مگرمچھ : جس کے آنسوؤں اور بیویوں کے آنسوؤں میں کوئی فرق نہیں ہوتا
برف : جو جمتی ہے تو پھر پگھلتی ہے ۔

خوف ؟
 

ظفری

لائبریرین
جو صرف دھڑکتے ہوئے دلوں میں ہوتا ہے ۔

ویسے دلوں میں اور کیا ہوتا ہے ؟
 

ظفری

لائبریرین
بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ اب آپ اگلا سوال بھی مرحمت فرمادیں ۔۔۔۔ کوئی بھی " لفظ "
 
Top