محمداحمد
لائبریرین
انٹرورٹ کی معراج تو یہ ہے کہ آپ اپنے بارے میں یہ بھی نہ بتائیں کہ آپ انٹرورٹ ہیں
آپ کو کیسے پتہ کہ ہم نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا؟
انٹرورٹ کی معراج تو یہ ہے کہ آپ اپنے بارے میں یہ بھی نہ بتائیں کہ آپ انٹرورٹ ہیں
گیس کریںزکریا بھائی آپ نے نہیں بتایا اپنے بارے میں، انٹروورٹ ہیں یا ایکسٹروورٹ؟
Ambivert؟گیس کریں
انٹروورٹAmbivert؟
جگ ظاہر ہےآپ کو کیسے پتہ کہ ہم نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا؟
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبوانٹرورٹ کی معراج تو یہ ہے کہ آپ اپنے بارے میں یہ بھی نہ بتائیں کہ آپ انٹرورٹ ہیں
وہ "پکوڑا" ہی کیا جو تیل کے مایا جال میں آ گیا۔ویسے مجھے انٹروورٹس کافی ذہین لوگ لگتے ہیں اور یہ لوگ غیر ضروری باتیں کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور مجھے انہیں باتیں کروانا پسند ہے
اس کے لیے تو پھر سب کو جوہاری ونڈو کا کانسپٹ سمجھنا پڑے گاکیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
مجھے جتنے لوگ جانتے ہیں وہ تو میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں جو میں نے اپنے بارے میں دی۔کیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
مجھے جتنے لوگ جانتے ہیں وہ تو میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں جو میں نے اپنے بارے میں دی۔
ویسے مجھے جاننے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں، اردو محفل، قریبی فیملی کے لوگ ہیں، کچھ کولیگ اور ایک آدھ دوست جن سے ملے بھی سالو ں گذر گئے۔
اُس کے بقول سب سے بہتر، اور میں اس بات کو بھی اسکی بہت سی خام خیالیوں میں شمار کرتا ہوں۔وارث بھائی آن لائٹر نوٹ کیا آپکی زوجہ ماجدہ "آپکو" جانتی ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
میں نے اس رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ ایکسٹروورٹ وغیرہ تو بہت معمولی سا لفظ ہےتین ایکسٹروورٹ میں سے ایک تو ہمارے چوہدری صاحب ضرور ہوں گے....
میرے تمام اچھے جاننے والے مجھے introvert ہی مانتے ہیں۔ ہاں موجودہ دور کے کچھ acquaintances کو شک ہو سکتا ہےکیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
آپ کو سمجھنے میں شکیب صاحب کا قصور نہیں ہے، میں بھی وہی سمجھتا رہا جو وہ سمجھے کیونکہ آپ نے ترجمے ہی اتنے جانبدارانہ کیے تھے (اپنے سیاسی چٹکلوں کی طرح) کہ کوئی بھی دھوکا کھا سکتا تھا!میں نے اس رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ ایکسٹروورٹ وغیرہ تو بہت معمولی سا لفظ ہے
پھر تو بقول نانی جان کے اس وقت محفل پر رائے شماری میں حصہ لینے والے سومڑوں، کچے چنوں یا پکوڑوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔