انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

آپ کیا ہیں؟

  • انٹروورٹ

    Votes: 17 60.7%
  • ایکسٹروورٹ

    Votes: 3 10.7%
  • ایمبیورٹ

    Votes: 8 28.6%

  • Total voters
    28

محمدظہیر

محفلین
ویسے مجھے انٹروورٹس کافی ذہین لوگ لگتے ہیں اور یہ لوگ غیر ضروری باتیں کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور مجھے انہیں باتیں کروانا پسند ہے :D
 

عثمان

محفلین
کیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
 

محمد وارث

لائبریرین
کیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
مجھے جتنے لوگ جانتے ہیں وہ تو میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں جو میں نے اپنے بارے میں دی۔

ویسے مجھے جاننے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں، اردو محفل، قریبی فیملی کے لوگ ہیں، کچھ کولیگ اور ایک آدھ دوست جن سے ملے بھی سالو ں گذر گئے۔ :)
 
وارث بھائی آن لائٹر نوٹ کیا آپکی زوجہ ماجدہ "آپکو" جانتی ہیں؟ وغیرہ وغیرہ

مجھے جتنے لوگ جانتے ہیں وہ تو میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں جو میں نے اپنے بارے میں دی۔

ویسے مجھے جاننے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں، اردو محفل، قریبی فیملی کے لوگ ہیں، کچھ کولیگ اور ایک آدھ دوست جن سے ملے بھی سالو ں گذر گئے۔ :)
 

زیک

مسافر
کیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
میرے تمام اچھے جاننے والے مجھے introvert ہی مانتے ہیں۔ ہاں موجودہ دور کے کچھ acquaintances کو شک ہو سکتا ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
میں نے اس رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ ایکسٹروورٹ وغیرہ تو بہت معمولی سا لفظ ہے:tongueout:
آپ کو سمجھنے میں شکیب صاحب کا قصور نہیں ہے، میں بھی وہی سمجھتا رہا جو وہ سمجھے کیونکہ آپ نے ترجمے ہی اتنے جانبدارانہ کیے تھے (اپنے سیاسی چٹکلوں کی طرح) کہ کوئی بھی دھوکا کھا سکتا تھا! :)
 

سین خے

محفلین
پھر تو بقول نانی جان کے اس وقت محفل پر رائے شماری میں حصہ لینے والے سومڑوں، کچے چنوں یا پکوڑوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ :cool2:

:D

مجھ میں بھی بچپن میں بہت زیادہ انٹروورٹ والی عادات تھیں۔ تقریبات کے دوران میں الگ تھلگ ہو کر بیٹھ جاتی تھی۔ نانی نے مجھے اپنے بھتیجے اور بھتیجی کی مثال دے دے کر کافی سدھار دیا کہ دیکھو، انکی طرح کی سومڑی بن جاوَ گی، کچے چنے جیسی شکل بنائے بیٹھے لوگ کسی کو پسند نہیں آتے، ایک دم پکوڑا لگو گی :ROFLMAO: آخر میں مجھے اپنی کچھ عادات بدلتے ہی بنی :giggle: ویسے انھوں نے اپنی بھتیجی کو بھی بہت سدھار لیا تھا البتہ بھتیجے کے معاملے میں ناکام رہیں۔
 
آخری تدوین:
Top