سومڑا کی وجہ تو چلیں سمجھ میں آتی ہے اور آپ نے خود بھی بتا دی لیکن یہ پکوڑا اور کچا چنا، اللہ اللہ یہ کس حساب میں!نانی کی vocabulary پر مزید غور و فکر کرنے پر کچھ اور الفاظ بھی دماغ میں آئے جو کہ وہ سخت introvert خواتین و حضرات کے لئے اکثر استعمال کرتی پائی جاتی ہیں اور وہ ہیں پکوڑا کہیں کا/کی اور کچا چنا
آپ کی نانی کے ساتھ کسی انٹروورٹ نے ایسا کیا کیا تھا؟نانی کی vocabulary پر مزید غور و فکر کرنے پر کچھ اور الفاظ بھی دماغ میں آئے جو کہ وہ سخت introvert خواتین و حضرات کے لئے اکثر استعمال کرتی پائی جاتی ہیں اور وہ ہیں پکوڑا کہیں کا/کی اور کچا چنا
ایسا چھپایا کہ کچھ پلے ہی نہ پڑاایکسٹروورٹ کم انٹروورٹ
ظاہر کے پردے میں باطن کو چھپاکر رکھنے والا
سومڑا کی وجہ تو چلیں سمجھ میں آتی ہے اور آپ نے خود بھی بتا دی لیکن یہ پکوڑا اور کچا چنا، اللہ اللہ یہ کس حساب میں!
آپ کی نانی کے ساتھ کسی انٹروورٹ نے ایسا کیا کیا تھا؟
ان کو بہت زیادہ وحشت ہوتی ہے اگر ان کو معلوم نہ ہو سکے کہ کسی کے دل میں کیا چل رہا ہے۔ غالباً یہ اصطلاحات اس طرح وجود میں آئی ہیں کہ ان کو ایسے پکوڑے زہر لگتے ہیں جن میں اندر گٹھلی رہ گئی ہو۔ ایسا پکوڑا حلق سے اتارا نہیں جا سکتا ہے۔ یہی حال چنوں کا ہے جو پوری طرح نہ گلے ہوں۔ یہ ناپسندیدگی کا اظہار ہے کہ انٹروورٹ خواتین و حضرات بھی ایسے ہی ہوتے ہیں
مثال کے طور پر انھوں نے کسی کو تحفے میں کوئی سوٹ دیا۔ اب اگر سامنے والا شرماہٹ میں ان کو صرف شکریہ کہہ کر وصول کر لے اور تعریف نہ کرے کہ رنگ بہت اچھا ہے، میری رنگت کے اعتبار سے مجھ پر بہت جچے گا، ملائم ہے، اعلیٰ کوالٹی کا ہے، ہمیں بھی دکان بتائیے تاکہ ہم اور ایسے سوٹ خریدیں تو یہ ان کے نزدیک بہت بری بات ہے
آپ میں نانی کی کتنی عادات آئیں؟
ظاہر ایسا رکھا کہ کوئی باطن جاننے کی جستجو ہی نہ کرےایسا چھپایا کہ کچھ پلے ہی نہ پڑا
پھر تو بقول نانی جان کے اس وقت محفل پر رائے شماری میں حصہ لینے والے سومڑوں، کچے چنوں یا پکوڑوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔یہ لوگوں کو سومڑا، کچا چنا اور پکوڑا گرداننے والی عادت نہیں آئی ہے
پانچ سومڑے، چار کچے چنے اور سات پکوڑےپھر تو بقول نانی جان کے اس وقت محفل پر رائے شماری میں حصہ لینے والے سومڑوں، کچے چنوں یا پکوڑوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
یہ انٹرنیٹ سے پہلے کی بات ہے۔ اب تو نیٹ پر انٹروورٹ کا راج ہےانٹرورٹ کی معراج تو یہ ہے کہ آپ اپنے بارے میں یہ بھی نہ بتائیں کہ آپ انٹرورٹ ہیں
نہیں۔ یہ انٹریکشن عام زندگی سے کافی مختلف ہوتا ہے۔کیا سوشل میڈیا پہ بہت زیادہ ایکٹو اور بات چیت کرنے والے شخص کو بھی انٹروورٹ کی کیٹیگری سے نکالا جا سکتا یے؟
مزید ترقی یا عزت افزائی کے لیے کیا پیمانہ رکھا ؟پانچ سومڑے، چار کچے چنے اور سات پکوڑے
سینیارٹی کے ساتھ یہ بھی دیکھنا پڑتا ہے کہ انٹروورٹ لیول کیا ہے۔ ایسے ایسے سورما بھی ہوتے ہیں جن کی آواز ان کے قربا کے سوا کسی نے کبھی نہ سنیمزید ترقی یا عزت افزائی کے لیے کیا پیمانہ رکھا ؟
ایج فیکٹر !