F@rzana نے کہا:کیا کمال دکھایا ہے امن آپ نے، مان گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی کہ “ باجو کا انٹرویو“![]()
پر دیکھ لیں ، پڑھ لیں، باجو نے سبھی باتوں کے جواب دے تو دیئے ہیں اسی لیئے منع کر رہی تھیں![]()
زبردست جوابات ہیں
باجو۔۔۔ بلے بئی بلے
شکریہ سہیلی


F@rzana نے کہا:کیا کمال دکھایا ہے امن آپ نے، مان گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی کہ “ باجو کا انٹرویو“![]()
پر دیکھ لیں ، پڑھ لیں، باجو نے سبھی باتوں کے جواب دے تو دیئے ہیں اسی لیئے منع کر رہی تھیں![]()
زبردست جوابات ہیں
باجو۔۔۔ بلے بئی بلے
شمشاد نے کہا:F@rzana نے کہا:سوال جتنے کیئے
باجو نے جواب اتنے دے دیئے
پھر اب کیا پوچھنا؟
محفل میں اتنے عرصے بعد بھی آپ اس کھلی کتاب کی شرح ڈھونڈ رہے ہیں شمشاد بھائی؟
میں نہیں ڈھونڈ رہا، دیکھ لیں میں نے کوئی سوال نہیں کیا۔
دوسرے اراکین ہیں جو جاننا چاہتے ہیں۔
اعجاز نے کہا:بس اب دعا کرو وہ واپس اس طرف آجائیں ورنہ بڑی بے عزتی ہوگی![]()
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:F@rzana نے کہا:سوال جتنے کیئے
باجو نے جواب اتنے دے دیئے
پھر اب کیا پوچھنا؟
محفل میں اتنے عرصے بعد بھی آپ اس کھلی کتاب کی شرح ڈھونڈ رہے ہیں شمشاد بھائی؟
میں نہیں ڈھونڈ رہا، دیکھ لیں میں نے کوئی سوال نہیں کیا۔
دوسرے اراکین ہیں جو جاننا چاہتے ہیں۔
جناب کوئی دوسرے اراکین نہیں ہیں جو جاننا چاہتے ہیں ۔؟ کیونکہ سب جانتے ہیں مجھے تو ۔ پھر کون ہیں دوسرے اراکین ۔؟نام بتائیے ۔
ارے میری پیاری بوچھی باجو واپس آگئی ہیں۔۔۔
میری پیاری نیناں آپو ۔۔ سوال نہیں یہ صرف گپ شپ کا ایک بہانا تھا۔۔۔یہاں ہم صرف باجو سے متعلق بات کریں گے۔۔۔تو کتنا اچھا لگے گا۔۔۔ آپ بس ان کی ہمت بڑھاتی رہیے گا۔۔۔باقی میں سنبھال لوں گی۔
شمشاد چاء سے کیا کہوں۔۔۔وہ تو پہلے ہی میرا ساتھ دیتے ہیں۔![]()
گڈو میں ان کی ھمت بندھاؤں؟
یار وہ تو خود میری ہمت بندھاتی ہے، باجو تو شیر ہے بلکہ شیرنی ہے ہماری۔
کیا نئے ممبرز کو کئی سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر ہاں تو جلدی بتائیں..............
وعلیکم و سلامالسلام علیکم shahzadafzal
اردو محفل میں خوش آمدید
سوال تو جو رکن بھی کرنا چاہیں کر سکتے ہیں انٹرویو میں البتہ جواب دینا یا نہ دینا دونوں باتوں کی گنجائش امن ایمان نے انٹر ویو میں رکھی ہوئی ہے۔
sorry aman .. ab mein mazeed urdu likh naih sakti ..LOL ,
pehly hi main soch kr halkan hoti the likhna pary ga , ab to bilkul likh naih sakti ,..
lehaza is topic ko ab locked kiya jay , kuon k mujhe se yehn pr akar kuch likhny naih hota ... lolzzzz,
بس اب دعا کرو وہ واپس اس طرف آجائیں ورنہ بڑی بے عزتی ہوگی![]()