السلام علیکم
بوچھی
پہوپھو
کیسی ہیں ؟/،/،/،۔۔۔'؛'؛””“؎؎؎---
یہ سارےگفتس اپکےلیےہیں اپ کیون نہیںآرہی تھیں؟ /،/،،//،َِ؟َِ؟:"'؛'؛‘’‘’۔۔ؔؔ۔“
شکریہ حمزہ بیٹے ۔ تھینکس ۔ بہت پیارے گفٹس ہیں پسند آئے ۔
میں تو آئی تھی اسدن آپ سوگئے تھے
السلام علیکم
بوچھی
پہوپھو
کیسی ہیں ؟/،/،/،۔۔۔'؛'؛””“؎؎؎---
یہ سارےگفتس اپکےلیےہیں اپ کیون نہیںآرہی تھیں؟ /،/،،//،َِ؟َِ؟:"'؛'؛‘’‘’۔۔ؔؔ۔“
امن!
ساری دنیا کا انٹرویو تم نے خود کیا اور بوچھی کا صرف چھاپ دیا اور بس ۔۔
بوچھی !!
چلیں آپ کے لیے سوالات ہیں
1۔ بڑی ہو کر کیا بنیں گی؟
2۔ اگر آپ کو پھر فن لینڈ آنا پڑے تو قیصرانی کو کیا پکانا سکھائیں گی؟
3۔ اپنے بچوں کے نام بتائیں (شمشاد بھائ آپ نے نہیں بتانا )
4۔ آپ کو گنجے لوگ اچھے لگتے ہیں یا وگ کے ساتھ؟
5۔ غصہ لانے کے لیا کرتی ہیں؟
6۔ اگر ماوراء لندن آنے کا وعدہ کرے اور پھر مکر جائے تو ماوراء کو اور شمشاد بھائ کو کیا سزا دینگی؟
تمام سوالات کے جوابات دینا لازمی ہیں ۔ ناکامی کی صورت میں محفل پولیس آرڈیننس کا اطلاق ہو سکتا ہے۔
بوچھی باجو ، ڈونٹ وری۔۔۔۔آپ مجھے رومن میں جواب میل کردیا کریں۔۔۔میں اردو میں ٹائپ کرکے آپ کو دوبارہ بھیج دیا کروں گی۔۔۔جو آپ یہاں پوسٹ کرلیا کریں گی۔
اچھا جی۔۔۔۔بہت انتظار کرلیا۔۔۔اس سے زیادہ اور انتظار نہیں ہوتا۔ اس لیے زیادہ نہیں بس کچھ سوال۔۔۔۔
ہ اردو محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
ہ اردو محفل پر آپ کا پہلا دن کیسا گزرا۔۔کچھ یاد ہے؟
ہ اردو محفل پر آپ اتنے عرصے سے ہیں تو اب تک کی-بورڈ سے اردو ٹائپنگ کیوں نہیں سیکھی؟
سوال تو بہت سارے ہیں اور اعجاز صاحب کے سوالات بھی جواب کے لیے منتظر ہیں۔۔۔اس لیے بوچھی باجو پلیززز تھوڑا سا رحم کریں۔۔۔۔مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں اور میری بات نہیں ٹالیں گی۔ : )
6 ۔
ماورہ اگر وعدہ کرکے نہ آئے تو شمشاد ص کو سزا نہیں دوں گی کہ سمجھ لوں گی اجازت نہیں ملی آنے کی ۔
اعجاز کہاں ہیں۔ اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔
مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ پانچواں سوال کوئ کھا گیا ہے شمشاد کدھر ہیں پولیس کدھر ہے؟
باجو پہلے ہی کہتی ہیں کہ اِدھر اعجاز صاحب کو یاد کرو تو اُدھر اعجاز صاحب نکل آتے ہیں۔ماوراء تمہارا انٹرویو کدھر ہے ؟ میں نے کچھ سوالات ڈالنے ہیں ادھر ۔ بولو بولو
میں یہیں ہوں ۔ انتظار کر رہا تھا کے بوچھی اپنے انٹریو کو کوئ لفت کرائیں
بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیںکیا؟؟
جواب جلد دیں ورنہ آرام سے دے دیں۔
باجو پہلے ہی کہتی ہیں کہ اِدھر اعجاز صاحب کو یاد کرو تو اُدھر اعجاز صاحب نکل آتے ہیں۔
میرا انٹرویو ڈھونڈیں تو مل ہی جائے گا۔ ویسے شکر ہے آپ نے سوال وہاں ڈالنے ہیں مجھ سے پوچھنے نہیں ہیں۔
لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیںکیا؟؟
جواب جلد دیں ورنہ آرام سے دے دیں۔
چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں5۔ غصہ لانے کے لیا کرتی ہیں؟
غالبا اس سوال کو کھایا گیا ؟ مجھے اس کی سمجھ ہی نہیں آئی لکھا کیا ہے ۔؟
پولیس کی کیا ضرورت ہے۔؟ یہ لیں پولیس میں ساتھ لئے گھوم رہی ہوں اب جو شکایت ، درج کروانی ہے کروائیے ۔
ایسا نہ ہو الٹا یہ آپکو پکڑ کر لے جائیں ۔
پولیس کی کیا ضرورت ہے۔؟ یہ لیں پولیس میں ساتھ لئے گھوم رہی ہوں اب جو شکایت ، درج کروانی ہے کروائیے ۔
ایسا نہ ہو الٹا یہ آپکو پکڑ کر لے جائیں ۔
نہیں سٹائل مارنےکی عادت نہیں مجھے ۔ مگر انٹرویو کو مارنے کی عادت ہے ساتھ میں اسکو بھی ۔ ۔ جو کچھ پوچھے مجھ سے ۔