اعجاز
محفلین
لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔
یہ ماوراء کو سسسسسسسسب کچھ کیسے پتا لگ جاتا ہے
لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔
کیا اس سوال کا جواب نہیں آتا!!!!!!!!!!
چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں
آپ کمرے میں اکیلی ہیں ٹھیک!!!
آپ دو ٹانگوں کے ساتھ کمرے سے باہر جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن واپس چھ 6 ٹانگوں کے ساتھ آتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ماوراء کو سسسسسسسسب کچھ کیسے پتا لگ جاتا ہے
چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں
آپ کمرے میں اکیلی ہیں ٹھیک!!!
آپ دو ٹانگوں کے ساتھ کمرے سے باہر جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن واپس چھ 6 ٹانگوں کے ساتھ آتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہا!!
انکے ہاتھ باندھنے کے طریقے سے تو صاف لگ رہا ہے کہ ایک چوکھٹے سر والی --- دو پولیس والوں کو گرفتار کر کے لے کر جا رہی ہے
(شیر کی مرضی انڈے دے کے بچے )
میں کمرے سے باہر نکلی دو ٹانگوں کے ساتھ جو میری اپنی تھیں پھر باہر جاکر سیڑھیوں سے ایسے سلپ ہوکر گری کہ اس قابل نہ رہی اپنی ٹانگوں سمیت واپس چلکر اپنے کمرے میں آتی لہذا گھر کے تین افراد نے مل کر مجھے اٹھایا اور میرے کمرے میں چھوڑ گئے یوں چھے ٹانگوں سے میں واپس اپنے کمرے میں آگئی ۔
very clever
اس لئے کہ ایسا ہوچکا ہے میرے ساتھ ۔ اسی لئے جھٹ پٹ یہی جواب ذہن میں آیا ۔
یعنی تجربہ بولتا ہےاس لئے کہ ایسا ہوچکا ہے میرے ساتھ ۔ اسی لئے جھٹ پٹ یہی جواب ذہن میں آیا ۔
بوچھی ۔ امن کے سوالات کا جواب دیں ورنہ میرے سوال آجائیں گے۔
پڑے پڑے باسی ہو رہے ہیں
اعجاز ص آپ تھوڑا انتظار کریں میں تمپرے آرہی ہوں ۔ آپکے سوالوں کے ایک ہی وقت جوابات دے لوں گی
ہیلسنکی تو نہیں میں تو چھوٹے بھیا کے تمپرے والے ائیرپورٹ آؤں گی ۔ کیا آپ میری دعوت بھی نہیں کریں گے ہائے کیا زمانہ آگیا لوگ ادھر بیٹھے بیٹھائے چاہتے ہیں سوالات جوابات مل جائے ۔ اور اتنے سستیُ کے مارے ہیں کہبس ۔ ۔۔ بس ہی بس
میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔اعجاز صاحب یہاں میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے۔۔۔بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔۔آپ کافی تعاون کررہے ہیں۔
بوچھی باجو آپ کے ایک لائن کے جواب دیکھ کر مجھے یقین آگیا ہے کہ آپ صحیح کہتی تھیں کہ امن مجھ سے نہیں لکھنے ہوتا۔۔۔اور جتنے مشکل طریقے سے آپ اردو ٹائپنگ کرتی ہیں۔۔۔اور محفل پر سب جگہ پوسٹ کرتی ہیں۔۔آپ کی ہمت کو داد دیتی ہوں۔۔۔اور کوشش کروں گی ہوں کہ سوال ایسے ہوں جن کے جواب میں واقعی آپ کو دوبار کلک کرنا پڑے اور آپ کا دولفظی جواب تیار ۔۔
اچھا جی۔۔۔
ہ شازی باجو یہ بی ایس بی بورڈ کیا ہے؟ (مجھے اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا
ہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں لگتی ہیں۔۔پہچان پر اتنے سنجیدہ جوابات کیسے لکھوائے؟
ہ الا دین کے چراغ سے تین فرمائشیں جو آپ پورا کروانا چاہتی ہوں؟( مٹھائی کو نکال کر)
ہ سوتے میں خراٹے (snoring) لیتی ہیں؟
ہ جاگتی آنکھوں سے کبھی خواب دیکھے؟
ہ آپ کا لڑنے کا اسٹائل کیسا ہے؟
ہ میرے جیسی امن پسند ہیں یا لڑاکو۔۔؟
( آپ سے وعدہ کیا تھا نا کہ سنجیدہ سوال نہیں پوچھوں گی۔۔۔لیکن اگر کوئی سوال اچھا نہ لگے تو آپ اسے اگنور کردیجئیے گا۔۔۔اس طرح کے سوال پوچھنا میرے لیے بہت مشکل ہوتے ہیں)