جی جناب ، ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے ۔ شکریہ ۔ ۔
آپ سنائیے کیا حال ہے ؟ جب سے میں نے آپکو مینیو نوٹ کرایا اسدن کے بعد آپ مجھے ادھر کو نظر ہی نہیں آئے
فکر نہ کریں میں اتنا زیادہ نہیں کھاتی ۔ ۔
اس لئے آپ کے پاس پکانے کو جو گنی چنی دیگیچیاں موجود ہیں انہیں میں پکا لئجیے گا ۔
یہ نمرہ کا مطلب 'دوائیاں' ہوتا ہے؟
اچھا میں انٹرویو نہیں شروع کرنا چاہ رہا پر یہ بتائیں کہ آپ کے 'چھوٹے بھائی' آج کل کہاں ہیں؟
اور یہ بتائیں کہ آپ فارغ وقت میں کیا کرتی ہیں (اس تھریڈ پر بیٹھ کر انتظار کرتی ہیں کہ کوئی سوال پوچھے ۔ یہ ہمیں پتا ہے سو اس کے علاوہ کچھ بتائیں)
اچھا یہ بھی بتا دیں کہ پاکستان جاتی ہیں تو سب سے پہلے کیا کرتی ہیں یا کیا کرنا چاہتی ہیں؟
اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں جا رہا
اچھا کرتی ہیں جو پاکستان نہیں جاتیں آپ۔ میں جو سال میں دو دو دفعہ جاتا ہوں
رش پڑ جائے گا۔
چلو ۔ اب اتنی پڑھی لکھی باتوں کا مجھے کیا پتا
خود ہی آپ نے کہا کہ 'اقراء' لائیبریری میں ہوتی ہے ۔ مناہل آپ کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے
میں نے خود ہی پھر سوچا کہ فارمیسی کرنے والی نمرہ کا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔
پر شاید کچھ غلط ہو گیا
اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں جا رہا
آپ نے بہت کچھ پوچھ لیا اعجاز ص ۔ ۔ اب ذرا میں پوچھو ں اور آپ بتائیے ۔
آپ فن لینڈ کب سے ہیں ۔ ؟
فن لینڈ ہی کیوں آئے کوئی اور ملک نہ ملا آپکو ۔؟
آپ تب کہاں تھے جب میں تمپرے آئی تھی تب ہمارے ساتھ شامل ہوتے تو خوب اچھا وقت گزرتا ، چھوٹے بھیا نے ہمیں خواب سیرایں کرؤائیں ۔ اور بہت مزہ آیا ،
آپ کیا کرتے ہیں فنلینڈ ؟ پڑھائی ؟ جاب ؟
پاکستان سے کہاں کے ہیں ؟
اور یہ آپکے سر کے بال کیسے اور کہاں گئے