:s
شازی باجو، اعجاز صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔آپ مجھے ڈانٹتی تو نہیں ہیں لیکن جب میں یہ سوچتی ہوں کہ جواب آپ کرٹسی میں لکھ رہی ہیں تو۔۔۔پھر دل نہیں چاہتا کہ آپ کو تنگ کروں۔
اور باجو آپ اعجاز صاحب سے سوال الگ تھریڈ کھول کر پوچھ لیں نا۔۔آپ بھی تو اتنے اچھے سوالات پوچھتی ہیں۔
اچھا۔۔۔
ہ بیٹیوں میں آپ کو کس کی عادتیں زیادہ اچھی لگتی ہیں؟
ہ جب وہ جاب سے واپس آتی ہیں تو سارے دن کی باتیں آپ سے شیئر کرتی ہیں؟
میں سوچ رہی تھی ابھی تک ادھر امن ہی امن ہے مطلب کوئی نئے سوال نہیں آئے
نہیں امن مجھ سے ڈرا نہ کریں میں کونسا آپکو کچا ہی کھاجاؤں گی