امن ایمان
محفلین
جو مجھے اچھے لگتے ہیں ان سے میں خود پہل کرتی ہوں ،مگر اگر کوئی خود پہل کرے تو مجھے غصہ آتا ہے یہ سوچتی ہوں اتنی ہمت اتنی دیدہ دلیری مجھ سے دوستی اور پھر جو مجھ سے پہل کرلے غلطی سےاس سے میں بات نہیں کرسکتی ۔ نہ ہی دوستی ۔
پتا نہیں مگر میں ایسی ہی ہوں ۔ میں اپنی مرضی اپنی پسند سے دوستیاں کرتی ہوں اور جن سے نہیں ان سے بات کرنے بھی نہیں ہوتی
چاہتی ہوں جن سے بات ہے انہی تک رہے جن سے نہیں وہ مجھے ڈسٹرب نہ کریں کہ دوستی ذبردستی مجھ سے ہوتی نہیں
بوچھی باجو۔۔۔آپ جانے بغیر، آزمائے بغیر ہی ہاتھ جھٹک دیتی ہیں۔۔۔اگر آزمانے پر وہ بندہ، بندی اچھے لگ جاتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟