ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو یہ تو شائد تین ماہ کے لئے اتنی بڑی رقم نہیںہے ۔۔ اور یہ کیسے ہوتا ہے کہ موبائل کا بل ہی نہیںآتا ،، ایسا یہاںنہیںہو سکتا ہے کیا
ہاں یہ بل ِ تین مہینے کا میرا اکھٹا ہی آتا ہے سو میں اگر اک مہینہ کا ساٹھ پاونڈ سوچوں رکھوں تو بلکل بھی زیادہ نہیں ۔ یہ تو گھر والے فون کا بل تھا ۔ موبائل چوں کے میرا بھی پے از یو گو ‘ ہے سو اس کے الگ منی ۔ پے از یو گو ‘ مطلب اس میں کریڈیٹ ڈالواتی ہوں ۔ بیس پاونڈ کا ہر ہفتے میرے میں ۔ کیونکہمیں موبائل سے صرف ٹیکیسٹ سینڈ کیا کرتی ہوں ۔سو ہفتے دو ہفتے کے یہ میرے بیس پاؤنڈ ۔ دو بچوں کے بھی موبائل پے ایز یو گو‘ ہیہیں سو انکے بھی دو ہفتے بعد بیس ۔
پے ایز یو کا بل شلِ نہیں جسٹ جب کریڈیٹ فنش ہو تو پے کیا کارڈز چارج ہوئے ۔
اب یہ اپنے پر ڈیپینڈ کتنا کیا جائے ۔
دوسری موبائل منتھلی ہوتے ہیں ۔ مطلب جن کا ہم ہر مہینے بل دیتے ہیں سولہ پاونڈ مہینے کے صرف ۔ مگر اس منتھلی موبائل کا یہ فائدہ ہے کہ اس میں ہر مہینے آٹھ نو سو منٹ فری ہوتے ہیں ۔ اور ٹیکسٹ بھی فری ۔ مطلب سارا سارا دن چاہے لگے رہو لندن میں ۔ بل نہیں آتا کیونکہ منٹ اتنے ہوتے ہیں کہ باتیں ختم ہوجائے بندہ تھک جائے پر بہت سے گھنٹے فری فری فری ۔ اور ہر مہنے کے فری ۔ بس اس موبائل کا صرف ہر مہینے کا سولہ سترہ پاونڈ بل آتا ۔ ہاں اگر انٹرنیشل کال کی جائے تو بل بنے ۔ مگر یہاں سب کالنگ کارڈز کے عادی ہیں سو ان کارڈز کے الگ سے ہر ہفتے کے پیسے لگتے ہیں ۔