امن ایمان
محفلین
انکل جی میں خاص طور پر بتا کے گئی تھی کہ کہیں جارہی ہوں ۔۔اس لیے کچھ دن آن لائن نہیں آؤں گی۔۔اور میں نے تو اتنے سارے نئے سوال بھی سوچ رکھے تھے۔۔لیکن آپ پتہ نہیں کیوں اتنے مصروف ہیں ۔۔۔پلیز جلدی سے یہاں آئیں نا۔۔۔اعجاز اختر نے کہا:امن ایمان، تمھارے باقی جوابات کو۔ بلکہ سوالات کو اب تک دیکھنے کا موقعہ نہیں ملا، یوں بھی تم بھی شاید مصروف ہو۔ اس لئے بعد میں۔ میرے لئے جن ارکان نے تعریف کے ڈونگرے برسائے ہیں، ان کا بہت بہت شکریہ۔
رضوان نے کہا:امن ابھی تو کافی کچھ نہیں رہتا؟؟ وہ والے روایتی سوالات تو پوچھے ہی نہیں! پسندیدہ رنگ؟ خوشبو ؟ شادی کیسے ہوئی؟ جھگڑا کس بات پر ہوتا ہے؟ پہلے کون مناتا ہے؟ پہلے کون روٹھتا ہے؟ بچوں میں سے پیارا کون؟؟ وغیرہ وغیرہ
جی جی۔۔ابھی تو بہت کچھ باقی ہے۔۔۔میں بس کچھ دن کے لیے غائب تھی،،اب آگئی ہوں نا۔۔ویسے بہت اچھا لگا کہ آپ بھی اس طرح کے سوالات میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔۔
باقی میں نے آپ سب کے تبصرے تو دیکھ لیے۔۔۔اور آپ سب کی محبت بھی جو کہ آپ اعجاز انکل سے رکھتے ہیں۔۔لیکن آپ میں سے کسی نے بھی اُن سے کچھ پوچھا کیوں نہیں۔۔؟؟؟؟