انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لیجیئے اس دھاگے کا قفل کھول دیا ہے۔

اب سب سے پہلا سوال بھی میرا۔

ہاں تو جیہ اتنے دن محفل کے بغیر کیسے جی لیا؟

شکریہ قفل کھولنے کا، مگر سب سے پہلے تو ماؤرا اور ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے اس تانے بانے کی مقفل کرنے کی مخالفت کی۔
سسٹر ماؤرا تھینک یو
عباس بھائ بہت شکریہ

اب آتی ہوں شمشاد بھائ کے سوال کی طرف۔۔

شمشاد بھائ محفل کے بغیر میں کیسی رہ سکتی تھی۔۔۔ راز کی بات بتاؤں کسی کو کہنا نہیں۔۔۔۔ پہلے تو صاحب کے مردانہ نام سے نئ رجیسٹریشن کی ۔ مگر کسی نے خاص لفٹ نہیں دی تو پھر خفیہ ہوکر ہر روز آتی اور آپ سے کی باتیں پڑھ کر محظوظ ہوتی۔( ایک دن تو نبیل بھائ نے خفیہ حالت میں دیکھ بھی لیا تھا اور ذ پ بھی بھیجا تھا) اور افسوس بھی ہوتا کیوں کہ میں آپ سب سے بات نہیں کر سکتی تھی۔ پابندی جو تھی مجھ پر۔ اب بابا نے اجازت دے دی ہے۔ مگر ایک فائدہ ہوا کہ اس غیر حاضری میں نسخہ حمیدیہ پر دل جمعی سے کام کرنے کا موقع ملا۔

سچی بات تو یہ ہے کہ میں اہل محفل کو نہیں بھلا سکتی تھی۔

تو پھر تمہارا کوئی شکریہ نہیں ہاں اپنے بابا کو میری طرف سے بہت بہت شکریہ کہہ دینا۔

اور دوسری بات یہ کہ میں نے سوچا تم نے تو آنا نہیں تو اس دھاگے کے چلنے کا کیا فائدہ؟ تالا لگا دو، نہ اس کو کوئی چلائے گا نہ تم یاد آؤ گی۔ ویسے اس وقت غصہ بھی بہت تھا، کم ویسے ابھی بھی نہیں ہوا۔
0035.gif
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح کہا قیصرانی بھائی آپ نے۔ اگر شکریہ ادا کرنا ہی ہے تو جیہ کے بابا کا کر دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد آپ کو بھانجی کی واپسی مبارک ہو مگر میں آپ کی بھانجی سے ناراض رہوں گا۔

بھانجی نہیں بھتیجی

مبارک باد کا شکریہ۔

ناراضگی کی وجہ بھی لکھ دینی تھی کہ صلح صفائی کی کوئی صورت نکالتے۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لیجیئے اس دھاگے کا قفل کھول دیا ہے۔

اب سب سے پہلا سوال بھی میرا۔

ہاں تو جیہ اتنے دن محفل کے بغیر کیسے جی لیا؟

شکریہ قفل کھولنے کا، مگر سب سے پہلے تو ماؤرا اور ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے اس تانے بانے کی مقفل کرنے کی مخالفت کی۔
سسٹر ماؤرا تھینک یو
عباس بھائ بہت شکریہ

اب آتی ہوں شمشاد بھائ کے سوال کی طرف۔۔

شمشاد بھائ محفل کے بغیر میں کیسی رہ سکتی تھی۔۔۔ راز کی بات بتاؤں کسی کو کہنا نہیں۔۔۔۔ پہلے تو صاحب کے مردانہ نام سے نئ رجیسٹریشن کی ۔ مگر کسی نے خاص لفٹ نہیں دی تو پھر خفیہ ہوکر ہر روز آتی اور آپ سے کی باتیں پڑھ کر محظوظ ہوتی۔( ایک دن تو نبیل بھائ نے خفیہ حالت میں دیکھ بھی لیا تھا اور ذ پ بھی بھیجا تھا) اور افسوس بھی ہوتا کیوں کہ میں آپ سب سے بات نہیں کر سکتی تھی۔ پابندی جو تھی مجھ پر۔ اب بابا نے اجازت دے دی ہے۔ مگر ایک فائدہ ہوا کہ اس غیر حاضری میں نسخہ حمیدیہ پر دل جمعی سے کام کرنے کا موقع ملا۔

سچی بات تو یہ ہے کہ میں اہل محفل کو نہیں بھلا سکتی تھی۔

تو پھر تمہارا کوئی شکریہ نہیں ہاں اپنے بابا کو میری طرف سے بہت بہت شکریہ کہہ دینا۔

اور دوسری بات یہ کہ میں نے سوچا تم نے تو آنا نہیں تو اس دھاگے کے چلنے کا کیا فائدہ؟ تالا لگا دو، نہ اس کو کوئی چلائے گا نہ تم یاد آؤ گی۔ ویسے اس وقت غصہ بھی بہت تھا، کم ویسے ابھی بھی نہیں ہوا۔
0035.gif

شمشاد بھائ ناراضگی ختم کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
 
جیہ

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد آپ کو بھانجی کی واپسی مبارک ہو مگر میں آپ کی بھانجی سے ناراض رہوں گا۔

شکر خدا کا کہ محب شمشاد بھائ کی بھانجی سے ناراض ہیں۔ شمشاد بھائ کی بہن سے نہیں۔ کیوں جیا تو شمشاد بھائ کی بھانجی نہیں۔ :lol:
 
ایک تو بھانجیوں اور بھتیجیوں میں الجھ کر رہ گیا ہوں میں۔

شمشاد براہ کرم آپ ہی وضاحت کریں کہ کون بھتیجی ہے کون بھانجی اور کون بہن۔
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لیجیئے اس دھاگے کا قفل کھول دیا ہے۔

اب سب سے پہلا سوال بھی میرا۔

ہاں تو جیہ اتنے دن محفل کے بغیر کیسے جی لیا؟

شکریہ قفل کھولنے کا، مگر سب سے پہلے تو ماؤرا اور ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے اس تانے بانے کی مقفل کرنے کی مخالفت کی۔
سسٹر ماؤرا تھینک یو
عباس بھائ بہت شکریہ

اب آتی ہوں شمشاد بھائ کے سوال کی طرف۔۔

شمشاد بھائ محفل کے بغیر میں کیسی رہ سکتی تھی۔۔۔ راز کی بات بتاؤں کسی کو کہنا نہیں۔۔۔۔ پہلے تو صاحب کے مردانہ نام سے نئ رجیسٹریشن کی ۔ مگر کسی نے خاص لفٹ نہیں دی تو پھر خفیہ ہوکر ہر روز آتی اور آپ سے کی باتیں پڑھ کر محظوظ ہوتی۔( ایک دن تو نبیل بھائ نے خفیہ حالت میں دیکھ بھی لیا تھا اور ذ پ بھی بھیجا تھا) اور افسوس بھی ہوتا کیوں کہ میں آپ سب سے بات نہیں کر سکتی تھی۔ پابندی جو تھی مجھ پر۔ اب بابا نے اجازت دے دی ہے۔ مگر ایک فائدہ ہوا کہ اس غیر حاضری میں نسخہ حمیدیہ پر دل جمعی سے کام کرنے کا موقع ملا۔

سچی بات تو یہ ہے کہ میں اہل محفل کو نہیں بھلا سکتی تھی۔

تو پھر تمہارا کوئی شکریہ نہیں ہاں اپنے بابا کو میری طرف سے بہت بہت شکریہ کہہ دینا۔

اور دوسری بات یہ کہ میں نے سوچا تم نے تو آنا نہیں تو اس دھاگے کے چلنے کا کیا فائدہ؟ تالا لگا دو، نہ اس کو کوئی چلائے گا نہ تم یاد آؤ گی۔ ویسے اس وقت غصہ بھی بہت تھا، کم ویسے ابھی بھی نہیں ہوا۔
0035.gif

شمشاد بھائ ناراضگی ختم کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

کچھ بھی نہیں، یہ تو خود بخود ختم ہو جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ایک تو بھانجیوں اور بھتیجیوں میں الجھ کر رہ گیا ہوں میں۔

شمشاد براہ کرم آپ ہی وضاحت کریں کہ کون بھتیجی ہے کون بھانجی اور کون بہن۔

کیوں بھئی کیوں الجھ کر رہ گئے ہیں۔ بھانجی بہن کی بیٹی کو کہتے ہیں اور بھتیجی بھائی کی بیٹی کو۔ اور بہن تو بہن ہی ہوتی ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
زکریا میں بھی ٹھیک ہوں۔ اللہ کا فضل ہے۔

اور یہ جو شمشاد بھائ ہیں نا، ذرا ان سے پوچھ لیں کہ مجھے ذ پ میں کیوں لکھا تھا کہ میں ان کو چاچا کی جگہ بھائ لکھوں۔ لکھا تھا اگر میں ان کو چاچا لکھوں تو لوگ ان کو بوڑھا سمجھیں گے :wink:
 
Top