قیصرانی
لائبریرین
جیہ نے کہا:تو ملن سار کا مطلب ہے ۔۔۔ جو ہر وقت لڑتی جگھڑتی رہے
نہ نہ نہ مجھے نہیں بننا ملن سار
ہاہاہا، بہت خوب جیہ
جیہ نے کہا:تو ملن سار کا مطلب ہے ۔۔۔ جو ہر وقت لڑتی جگھڑتی رہے
نہ نہ نہ مجھے نہیں بننا ملن سار
تیلے شاہ نے کہا:جی نہیں
آپ نے بی اے کہاں سے کیا تھا
ذرا بتانا تو
تب ہی ایسے سوال فرما رہی ہیںجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:جی نہیں
آپ نے بی اے کہاں سے کیا تھا
ذرا بتانا تو
میں نے بی اے پرائیویٹ کیا تھا
ہا ہا ہاجیہ نے کہا:بھائی جان کون؟
جیہ نے کہا:تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
تیلے شاہ نے کہا:تب ہی ایسے سوال فرما رہی ہیںجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:جی نہیں
آپ نے بی اے کہاں سے کیا تھا
ذرا بتانا تو
میں نے بی اے پرائیویٹ کیا تھا
مذاق اپنی جگہ جو جو
مجھے دو بندیوں سے ملکر بہت اچھا لگا
ایک با جو اور ایک آپ اور اس کی وجہ آپ دونوں کا حوصلہ اور
مزاج ہے
ویسے تو منہ پر تعریف نہیں کرنا چاہیے مگر کبھی کبھی ضروری ہوتا ہے
تفسیر نے کہا:جیہ نے کہا:تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
امن ایمان نے کہا:بہت عمدہ۔۔۔ قیصرانی بھائی اور تفسیر بھائی آپ یہاں جیہ کو ڈرانے آئیں ہیں نا ۔۔۔۔ آپ نے دیکھ لیا کہ آپ کی ٹیچر بھی کوئی عام استانی نہیں ہیں۔۔۔ کتنے مزے سے جواب دیے ہیں ۔۔ اب اگر آپ بچوں نے یہاں آکر اُن کو تنگ کیا تو میں آپ کی پورے ہفتے کی غیرحاضری لگوا دوں گی اچھا
اور ہاں۔۔۔ قیصرانی آپ کے لیے جن بھائی ۔۔ہممم یہ بھی اچھا نام ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:ارے واہ آپکو تو تاریخیں بھی یاد رہتی ہیں
بہت اچھی بات ہے
ہم کو تو صرف دو تاریخیں یا رہتی ہیں
ایک اپنی پیدائش کی اور دوسری تنخواہ کی
تفسیر نے کہا:امن ایمان نے کہا:بہت عمدہ۔۔۔ قیصرانی بھائی اور تفسیر بھائی آپ یہاں جیہ کو ڈرانے آئیں ہیں نا ۔۔۔۔ آپ نے دیکھ لیا کہ آپ کی ٹیچر بھی کوئی عام استانی نہیں ہیں۔۔۔ کتنے مزے سے جواب دیے ہیں ۔۔ اب اگر آپ بچوں نے یہاں آکر اُن کو تنگ کیا تو میں آپ کی پورے ہفتے کی غیرحاضری لگوا دوں گی اچھا
اور ہاں۔۔۔ قیصرانی آپ کے لیے جن بھائی ۔۔ہممم یہ بھی اچھا نام ہے۔
بلکل (بالکل) غلط ۔ ہم تو انہیں منانے آے تھے۔ وہ ہماری کلاس کو یتیم کرگئیں
ہا ہا ۔ اپ ان کے پاس حاضری کا رجسٹر تھوڑی ہے جو غیرحاضری لگادیں گی۔
لیکن تمام باتیں الگ - جویریہ مسحود ہماری شہزادی ہیں
آپکو کس نے کہا کے میں آپکا ہم عمر ہوںجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:ارے واہ آپکو تو تاریخیں بھی یاد رہتی ہیں
بہت اچھی بات ہے
ہم کو تو صرف دو تاریخیں یا رہتی ہیں
ایک اپنی پیدائش کی اور دوسری تنخواہ کی
ارے آپ کا نام تو گینیس بک میں درج ہونا چاہیے ۔۔۔۔
دنیا کا واحد آدمی جس کو اپنی تاریخ پیدایش یاد ہے۔ پیدایش سے لے کر 65 سال کی عمر تک
جیہ نے کہا:تفسیر نے کہا:جیہ نے کہا:تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلّی، نہ طو ر پر
دیتے ہیں بادہ' ظرفِ قدح خوار' دیکھ کر
تفسیر نے کہا:جیہ نے کہا:تفسیر نے کہا:جیہ نے کہا:تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلّی، نہ طو ر پر
دیتے ہیں بادہ' ظرفِ قدح خوار' دیکھ کر
سادگی و پرکاری ، بے خودی و ہشیاری
حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا
جیہ نے کہا:اگر یہ بات ہے تو پھر آپ کا نام گینیس ریکارڈ میں درج ہونا ضروری ہے۔۔۔۔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولنے والا
(مذاق کے لئے معذرت)
جیہ نے کہا:تفسیر نے کہا:امن ایمان نے کہا:بہت عمدہ۔۔۔ قیصرانی بھائی اور تفسیر بھائی آپ یہاں جیہ کو ڈرانے آئیں ہیں نا ۔۔۔۔ آپ نے دیکھ لیا کہ آپ کی ٹیچر بھی کوئی عام استانی نہیں ہیں۔۔۔ کتنے مزے سے جواب دیے ہیں ۔۔ اب اگر آپ بچوں نے یہاں آکر اُن کو تنگ کیا تو میں آپ کی پورے ہفتے کی غیرحاضری لگوا دوں گی اچھا
اور ہاں۔۔۔ قیصرانی آپ کے لیے جن بھائی ۔۔ہممم یہ بھی اچھا نام ہے۔
بلکل (بالکل) غلط ۔ ہم تو انہیں منانے آے تھے۔ وہ ہماری کلاس کو یتیم کرگئیں
ہا ہا ۔ اپ ان کے پاس حاضری کا رجسٹر تھوڑی ہے جو غیرحاضری لگادیں گی۔
لیکن تمام باتیں الگ - جویریہ مسحود ہماری شہزادی ہیں
پروفیسر صاب اب آپ ریٹائرڈ ہوجایئں۔ میرا نام جویریہ مسعود ہے نا کہ جویریہ مسحود