امن ایمان
محفلین
عشیل کے جوابات۔۔۔۔ >>>حجاب کی شان میں
پہلے تو خوش آمدید عشیل
دوستی کی کوئی بنیادی وجہ نہیں ہوا کرتی،،دوستی ایک واحد رشتہ ہے جو بنا کسی لالچ،وجہ،ضرورت کے بس خود بخود قائم ہو جاتا ہے سو ہم میں بھی خود بخود دوستی ہوگئی جو وقت کے ساتھ ساتھ خود بخود بڑھتی چلی گئی اور اس کا زیادہ کریڈٹ حجاب کو جاتا ہے
ہے نا حجاب۔۔
لیکن عیشل آپ کی اور حجاب کی عادتوں میں بڑا تضاد ہے۔۔آپ بہت کم گو ہیں۔۔حجاب اچھا خاصا بولتی ہیں۔ پھر آپ جلدی گھلتی ملتی نہیں ہیں جبکہ حجاب کو اگر کوئی اچھا لگے تو پھر وہ بہت فرینڈلی بات کرتی ہیں۔ پھر بھی آپ کی اتنی اچھی دوستی۔۔۔کیسے اور کیوں۔۔۔؟ ( ماشاءاللہ بھی ساتھ میں )
حجاب بہت پُر خلوص ہے اور دل کی صاف،،دوغلی نہیں اسکی یہ عادت بہت اچھی ہے۔
ویل سیڈ ۔۔۔حجاب کی اس خوبی کی میں بھی معترف ہوں۔ : )
ضدی بہت ہے اور ہر ایک سے باتیں کرنے لگ جاتی ہے اور اس بات سے مجھے اختلاف ہے
حجاب۔۔۔۔۔سن رہی ہیں نا ضدی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن ایک بات ہے کہ حجاب اگر ہر کسی سے بات کرتی بھی ہیں تو دوسرے پر اپنے بارعب ہونے کا تاثر ضرور چھوڑتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاب۔۔<<<< حجاب انسان کی شخصیت اور فطرت تو نیٹ اور عام زندگی میں ایک سی ہی ہوتی ہے لیکن کچھ عادات شاید دونوں جگہ مختلف ہوسکتی ہیں۔۔اپنی مثال دیتی ہوں۔۔۔عام زندگی میں بالکل بھی زیادہ نہیں بولتی۔۔لیکن یہاں اردو محفل پر آکراتنا بولتی ہوں کہ بعد میں اگر کبھی اپنے لکھے پیغام پڑھوں تو حیرت سے اکثر منہ کھل جاتا ہے کہ یہ اتنا سارا میں نے لکھا ہے۔ میں نے ان عادات یا رویوں کی بات کی تھی۔ باقی میرا نہیں خیال کہ کوئی انسان اتنی مستقل مزاجی سے خود کو چینج کرسکتا ہے۔ اگر کوئی روپ دھار رکھاہے تو کسی نہ کسی جگہ پکڑا ہی جاتا ہے۔

یعنی آپ کا مطلب ہے کہ نیٹ اور عام زندگی میں دو رویئے ہوتے ہیں ؟؟؟؟ جبھی آپ نے ایسا نہ دیکھا نہ سنا، مطلب کہ آپ بھی جو نیٹ پر نظر آتے ہیں عام لائف میں اُس سے چینج ہیں