امن تمہارے سوال میں نے آج دیکھے ہیں۔ جب تم نے پوسٹ کیئے تھے تو میں پاکستان چلا گیا تھا اور وہاں پر اتنا وقت ہی نہیں ملا کہ جواب لکھتا۔ اب کوشش کروں گا کہ جلد جواب دے سکوں۔
کککک کیا۔۔۔یہ سارے انٹرویو پھر سے شروع۔۔؟
پوچھیں پوچھیں، شوق سے پوچھیں، جواب تو میں نے ہی دینے ہیں ناں۔
یہ ہوئی ناں بات۔ بس یہی سپرٹ قائم رہنی چاہیے۔اگر اجازت نہ بھی دیتے تو میں نے کونسا رک جانا تھا
ہٹ دھرمی ہے اور کیا ہے۔ حالانکہ کئی دفعہ نقصان بھی اٹھا چکا ہوں۔ ظاہر ہے ضدی انسان انا پرست بھی ہو گا۔* کیا ضدی انسان انا پرست بھی ہوتا ہے؟ انا کیا ہے ضد کیا ہے؟
میانہ روی*اپکی نظر میں کامیاب زندگی کا راز؟
بڑی تحمل مزاجی اور اللہ سے دعا کر کے۔* ڈپریشن/پریشانی کو کیسے دور کرتے ہیں
اپنی عزت، اپنی خود داری*کیا چیز آپ کے لیے بہت معنی( importance )رکھتی ہے
[/QUOTE]* میرے لیے کوئی اچھی بات/نصیحت [/COLOR]