فرحت کی موجودگی اور امن کی غیرموجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ سوالات ہم بھی پوچھ لیتے ہیں۔
× آپ کہاں پیدا ہوئیں اور بچپن کہاں گزرا؟
× کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کس نمبر پر ہیں؟
× اماں ابا میں سے کس کی زیادہ چہیتی ہیں؟
× کتنی زبانیں جانتی ہیں اور کون کون سی؟
× کس طرح کی کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں؟
× کس طرح کے موضوعات پر لکھنا یا بات کرنا پسند ہے؟
× اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں محض تعلیم پر ہی دھیان دیا یا کچھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا؟ اگر نہیں تو کیوں اور اگر ہاں کن کن سرگرمیوں میں حصہ لیا؟
× پاکستان کا کون سا شہر سب سے زیادہ پسند ہے؟