فرحت کیانی
لائبریرین
بہت شکریہ مہ جبین آنٹیفرحت کیانی کے سب جوابات
لو جی ہم نے انٹرویو پڑھ لیا ہے۔ اب پیپر تو نہیں ہونا نہ۔۔۔
زبردست جوابات گیانی صاحبہ
یہ کس جوتشی نے بتایا ہے۔ اللہ کرے میرا یہ مراسلہ پانچویں صفحے پر جاکر جوتشی کو جھوٹا کر دے
بہت شکریہ
کیوں نہیں ہونا بھلا۔ پیپر تو ہو گا اور آپ کے پیپر کی مارکنگ میں جانبداری سے کام لیتے ہوئے سارے نمبر کاٹ لئے جائیں گے کیونکہ آپ نے میرا کام نہیں کرنا ناں
یہ ایک ایسا جوتشی ہے جو خود کو دنیا کی نظروں سے مخفی رکھنا چاہتا ہے اور اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا ہے۔
دعا قبول ہو گئی کیا ؟