قیصرانی نے کہا:آپی امن ایمان، جی کوءی سوال کیجءے نا
دھند کے پار بھاءی آپ کا سوال بھی درکار ھے
ڈیول فش بهن، آپ کا سوال بھی درکار ھے
میرا سوال یہ ہے کے میں ڈپریشن کا شکار ہوں
کیا کوئی حل ہے اس کا
قیصرانی نے کہا:آپی امن ایمان، جی کوءی سوال کیجءے نا
دھند کے پار بھاءی آپ کا سوال بھی درکار ھے
ڈیول فش بهن، آپ کا سوال بھی درکار ھے
آپی اس وقت میں کے بنتو یعنی لینکس سسٹم پر تھا۔ اس پر جاوا سکرپٹ کام نہیں کرتا، یعنی کوٹ کلر وغیرہ کے ٹیگ نہیں کام کرتےامن ایمان نے کہا:منصور بھائی آپ نے اتنے روڈ لہجے میں بات کیوں کی ہے۔۔؟؟ مجھے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے میں کسی اجنبی سے بات کرنے لگی ہوں ۔۔مجھے اتنے فضول جواب نہیں چاہییں ۔۔
قیصرانی، اگر اس سوال کے جواب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو۔۔بلا جھجھک۔۔۔مجھ سے پوچھ لینا۔ڈیول فش نے کہا:قیصرانی نے کہا:آپی امن ایمان، جی کوءی سوال کیجءے نا
دھند کے پار بھاءی آپ کا سوال بھی درکار ھے
ڈیول فش بهن، آپ کا سوال بھی درکار ھے
میرا سوال یہ ہے کے میں ڈپریشن کا شکار ہوں
کیا کوئی حل ہے اس کا
امن، پلیز اتنا نہ رو۔۔ آنسو ختم ہو جائیں گے۔امن ایمان نے کہا:منصور بھائی آپ نے اتنے روڈ لہجے میں بات کیوں کی ہے۔۔؟؟ مجھے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے میں کسی اجنبی سے بات کرنے لگی ہوں ۔۔مجھے اتنے فضول جواب نہیں چاہییں ۔۔
مدد کا شکریہماوراء نے کہا:قیصرانی، اگر اس سوال کے جواب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو۔۔بلا جھجھک۔۔۔مجھ سے پوچھ لینا۔
آپی اس وقت میں کے بنتو یعنی لینکس سسٹم پر تھا۔ اس پر جاوا سکرپٹ کام نہیں کرتا، یعنی کوٹ کلر وغیرہ کے ٹیگ نہیں کام کرتے
آئی ایم سوری
امن، پلیز اتنا نہ رو۔۔ آنسو ختم ہو جائیں گے۔
امن۔۔ ابھی چند دن ذرا اپنا ہاتھ ہولا رکھو۔ قیصرانی کا کڑا وقت چل رہا ہے۔ اور سنا ہے کہ ایسے دنوں میں انسان کو کچھ سمجھ نہیں آتی۔ سمجھ رہی ہو نا۔۔ ہاں۔۔ شاباش۔
ماوراء نے کہا:انکار (خدانخواستہ ) کی صورت میں لڑائی کیا۔۔بہت کچھ کا خدشہ ہے۔
ماوراء نے کہا:قیصرانی انکل۔ امن اب قیصرانی کو اتنا بھی بڑا نہ بناؤ۔ ابھی تو اس کی شادی خانہ بربادی بھی نہیں ہوئی۔
اور تم اتنی بے خبر نہیں ہو سکتی۔
کہ ابھی تک تمھیں اس خاص اطلاع کے بارے میں معلوم نہ ہوا ہو۔???
دراصل آپ کو پتہ چلے کہ ایک پی سی ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہیں۔ جب آپ اس کو فکس کرنے کے لئے دوسرا پی سی چلائیں تو پتہ چلے کہ ایک بہت ہی اچھے دوست نے جگہ خالی کرتے کرتے ونڈوز کا فولڈر اڑانے کی کوشش کی تھی، جس کی کئی فائلز اب موجود نہیں رہیں۔ پھر پتہ چلے کہ ونڈوز کی اکلوتی سی ڈی بھی آپ کے دوست صاحب کسی اور کو تحفہ دے چکے ہوں۔ آپ اپنی چیز ادھار مانگنے جائیں تو پتہ چلے کہ وہ سی ڈی مزید آگے جا چکی ہے۔ پھرآپ اپنی ہارڈ ڈسک کی ایک ڈرائیو کی قربانی دے کر اوبنتو انسٹال کریں۔ اس پر کے بنتو ٹرائی کر رہے ہوں کہ درمیان میںسب کچھ رک جائے۔ پھر نئے سرے سے یہی کھیل چلے۔ پھر جب سب کچھ انسٹال کریں تو اردو کی بورڈ کام نہ کرے۔ پھر وہ مر مر کر انسٹال ہو تو پتہ چلے کہ کوئی گانا آڈیو یا وڈیو نہیںچل رہا۔ اس کے بعد جب آپ سوالات کے جوابات دیں تو پتہ چلے کہ کوٹ، کلر وغیرہ سب کچھ کام نہیں کر رہے۔ تو کیا حال ہوگاامن ایمان نے کہا:منصور بھائی میں نے کوٹ کلرز کی بات تو نہیں کی تھی۔۔۔۔میں نے تو آپ کے جوابات کی تھی۔۔کیا بنتو او-پی یوزر کا لہجہ بھی بدل دیتا ہے۔۔؟ اور یہ مجھے سوری کیوں کہا ۔۔اب جلدی سے دوبارہ ان سوالوں کے جواب دیں۔۔تانکہ میں مزید اس بارے میں کچھ کہہ سکوں۔
مجھے شرم آتی ہےامن ایمان نے کہا:اچھا ویسے اس بارے میں تو انکل قیصرانی ہی آکر تفصیل سے بتائیں گے۔۔۔کہ کس کو انکار۔۔۔کیسا انکار۔۔کون سا انکار
ہممم۔۔۔ کافی مشکل سوال ہے۔ ابھی تک ایک رکن سے ملاقات ہوئی ہے، لیکن مجبوری یہ ہے کہ نام بتانے کی اجازت نہیں ہےشمشاد نے کہا:ایک سوال میرا بھی :
کیا کبھی محفل کے کسی رکن سے بالمشافہ ملاقات ہوئی؟
اگر کبھی موقعہ میسر آیا تو کس سے ملنا پسند کریں گے؟