قیصرانی
لائبریرین
ارے منصور بھائی نو پرابلم ۔۔دیر سویر کی خیر ہے : ) ۔۔بلکہ اس بار تو مجھے سوری کرنا چاہیے بہت دیر بعد یہاں آئی ہوں۔۔لیکن کیا کروں کچھ مصروفیت ہی ایسی ہے کہ اب یہاں آنا جانا کم کم ہوا کرے گا۔ : (
کوئی بات نہیں آپی
اچھا جی ۔۔منصور بھائی جتنے احترام سے آپ مجھے آپی کہتے ہیں نا ۔۔آج تک میرے بدتمیز بھائیوں نے بھی نہیں کہا۔۔سعد اور اسد دونوں مجھ سے چھوٹے ہیں لیکن ایک تو نام لیتا ہے جبکہ دوسرے بھائی محترم عجیب نِک نیم سے بلاتے ہیں۔شکر ہے آپ نے میری یہ وِش پوری کر دی۔ : )
میں نے بھی کبھی کسی کو آپی نہیں کہا تھا باجی یا باجو کہہ دیتا ہوں یا پھر آپا۔ اس لیے آپ کا بھی شکریہ
ہممم ویری نائس۔۔۔۔ لیکن میں ایسا نہیں کرتی۔۔۔میں بہت غیر محسوس انداز سے اُس جگہ اور اُن لوگوں کو چھوڑ دیتی ہوں اور تب تک واپس پلٹ کرنہیں دیکھتی جب تک کے اُن کو میری کمی کا احساس نہ ہو۔۔ یہ میری بہت بُری عادت ہے ۔ اب پتہ نہیں آپ اتنا حوصلہ مند کس طرح ہیں۔۔؟
ایسی اہمیت کا کیا فائدہ کہ آپ اپنی ذات کی خاطر لڑ جائیں۔ حالانکہ اگر آپ کے پاس کوئی علم ہے جو دوسروں کو درکار ہو، تو آپ اپنی ذات کو فائدہ پہنچانے کے لیے رکھیں، نہ کہ ناراض ہونے کے لیے
اوکے باس۔۔۔ ۔۔ مشورہ میں نے نوٹ تو کرلیا ہے ۔۔دیکھیں عمل کرسکوں گی یا نہیں۔
آپ عمل نہیںکر سکیںگی میںیہ جانتا ہوں
لیں جی ابھی تو آپ شگفتہ سِس کے سوالات کا سامنا کریں۔۔۔میں بعد میں تنگ کروں گی۔ شکریہ شگفتہ آپ نے یہاں آکر رونق بکھیری۔ : )
بس؟ میں نے آپ دونوںکے سوالات کے جوابات دے دیے ہیں۔ اب مزید؟؟؟؟؟؟؟؟