شمشاد
لائبریرین
اچھا جی تو اب ہم "کچھ لوگ" ہو گئے۔شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔
ورنہ کچھ لوگ تو مجھے ابھی بھی بچی سمجھ رہے ہیں ۔
اچھا جی تو اب ہم "کچھ لوگ" ہو گئے۔شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔
ورنہ کچھ لوگ تو مجھے ابھی بھی بچی سمجھ رہے ہیں ۔
یہ سو کلومیٹر بائیک چلائی ہے کہ گاڑی؟
آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ کچن میں کچھ زیادہ نہیں رہتیں ۔جتنی کلینڈر پر چھٹیاں ہوتی ہیں ۔۔۔
اب میں کیا کہہ سکتی ہوں ۔ ویسے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہےاچھا جی تو اب ہم "کچھ لوگ" ہو گئے۔
آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ کچن میں کچھ زیادہ نہیں رہتیں ۔
یعنی سال میں صرف ۵۲ دنعموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
اس ہفتے کون سی نئی ڈش بنائی تھی؟عموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
یہ کون سی بائیک ہے جو سو کلومیٹر کی رفتار سے چلائی ہے؟ ذرا اس کی تصویر تو شیئر کریں۔بائیک چلائی ہے
یعنی کہ اب میں سمجھدار بھی نہیں رہا۔اب میں کیا کہہ سکتی ہوں ۔ ویسے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے
میں نے اسلئے عموما کہا ۔۔۔یعنی سال میں صرف ۵۲ دن
جبکہ ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہفتے میں دو چھٹیوں کے علاوہ ان کے کیلنڈر میں اور بہت سی چھٹیاں ہوتی ہیں، تو سال میں چھ ماہ کی چھٹیاں تو ہوتی ہوں گی۔
یہ کون سی بائیک ہے جو سو کلومیٹر کی رفتار سے چلائی ہے؟ ذرا اس کی تصویر تو شیئر کریں۔
یعنی کہ اب میں سمجھدار بھی نہیں رہا۔
سوالات کی اگلی قسط میں بدلہ لیتا ہوں۔
ذرا اس بائیک کی تصویر تو شیئر کریں۔
90 کے اپر ہوئی تھی ذرا سی پھر میں نے آگے کی طرف دھیان مرکوز کر دیا تھا ۔۔۔ چلی ہی گئی ہوگی ١٠٠تک
چلو چھوڑ دیا۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔مجھ بچی کے سے بدلہ
چلو چھوڑ دیا۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔