اجتماعی انٹرویو انٹرویو

شمشاد

لائبریرین
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
پیار سے سب مجھے گڑیا کہتے ہیں۔ پتا نہیں کیوں؟
بچپن میں گڑیا جیسی رہی ہو گی، اس لیے گڑیا نام پڑ گیا۔ اب بدلنا بھی تو مشکل ہے ناں۔
میں اب بھی گڑیا جیسی ہی ہوں:)
ہاہاہاہا اس کو کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو - ارے ہاں کہیں چینی کی گڑیا جیسی تو نہیں ہو؟ دیکھو بارش کا بہت خیال رکھنا، ایسا نہ ہو کہیں بارش میں گُھل ہی جاؤ اور گھر والے ڈھونڈتے ہی رہ جائیں۔

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
غصے میں بھی گڑیا ہی
حالانکہ غصے میں گڑیا جیسی لگتی تو نہیں ہو گی۔
لگتی ہوں جی
یہ تو تمہارا کہنا ہے ناں، کوئی دوسرا تصدیق کرتے تو پھر ہے۔

5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑے ہو کر بندے کی پُتر بننے کا ارادہ ہے:rolleyes:
پُتر تو مشکل ہے، ہاں پُتری بننے کے متعلق کیا خیال ہے؟
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے:rolleyes:
چلو اک گل تے منی جے۔

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
میں تو فیصل آباد رہتی ہوں یہ کراچی والوں کا مسئلہ ہے:rolleyes:
لیکن مشورہ تو دےسکتی ہو کہ وہ بھی نہیں۔
مفت مشورے بند ہیں آج کل۔
پہلے تو میرا خیال ہے تم نے مفت مشوروں کی لُوم لگائی ہوئی تھی، جو آجکل گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑی ہے۔

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
مجھے حساب سے کوئی لگاؤ نہیں بلکے میرے حساب سے حساب ہونا ہی نہیں چاہئے تھا:mad:
حالانکہ حساب ہی سب سے زیادہ دلچسپ مضمون ہے۔
ہو گا پر سانوں کی
حساب دے بغیر گزارہ نئیں ہونا۔ اگلے جہان جا کے وی حساب نال ای وا پینا اے۔ ایس لئی حساب سکھ لوؤ۔

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
بالکل بھی نہیں۔ مجھے اتنا پسند نہیں ہے۔
حالانکہ فیصل آباد والے دہی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔
میں نے پہلی بار سنا ہے یہ۔
اگر فیصل آباد والے دہی نہیں کھاتے تو اتنا دہی آخر جاتا کہاں ہے؟

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
دریا میں ہی جل مر جائیں گی۔
کیوں کیا درختوں پر نہیں چڑھ سکتیں؟
نہیں میں نے نہیں جانے دینا ان کو وہاں۔
کیوں نہیں جانے دینا ان کو، کیا تم نے درختوں پر کپڑے سوکھنے ڈالے ہوئے ہیں؟

10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
بس جی قسمت ماری نوں:(
قسمت نوں ہی مار دتا جے۔
نہیں قسمت نے مینو ماریا اے
اللہ کولوں خیر منگیا کرو۔

11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
اللہ تعالیٰ آج نظرِ کرم کر دے میں دنیا چھڈن نوں تیار آں۔
لگدا اے زیادہ ای اکھے پئے او۔
بالکل جی۔
سوچ لو۔ کیا پتہ کل کلاں کو کسی کا بھلا ہی ہو جائے۔

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
میری کون سی رشتے داری ہے ان سے جو مجھے پتا ہو جس کی ہے اس سے پوچھ لیں:battingeyelashes:
ضروری تو نہیں کہ رشتہ داری ہو تب ہی معلوم ہو گا۔
بہت ضروری ہے آپ کو کیا پتا:rolleyes:
مجھے سب پتہ ہے۔ تم جواب نہیں دینا چاہتی تو اور بات ہے۔

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہماری آنکھیں خراب ہیں اس لئے۔
تو کیا کوئے نے آنکھیں خراب کی ہیں؟
نہیں ہم نے خود ہی کی ہیں۔ حسن نہیں ہے نا آنکھوں میں۔ ورنہ اس کو بھی بنانے والی وہی ذات ہے جس نے ہمیں بنایا۔
تو علاج کرواؤ ناں۔

14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے
گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
آ تے سدھا سدھا ریاضی دا سوال ہویا ناں۔ مینو نیئں آندا:frustrated:
فیر مار کھا گئے او ناں حساب توں۔
مار نہیں کھادی اونوں ای مار دتا اے۔
یہ نہیں ہو سکتا۔ حساب کو نہیں مار سکتے، البتہ تمہارے جیسی حساب سے مار کھا جاتی ہیں۔

دو سوالاں دے نمبر با دیو مینو۔ خیر آ مینو پتا اے میں پاس ہو جانا آں۔[/quote]
ایویں ای پاس ہو جانا اے۔
مجھے تو لگتا ہے 40 فیصد نمبر بھی نہیں آئے۔
[/quote]
نہیں تے نا سہی فیر۔ اینے سوال تے میں پیپر وچ لکھ آواں تے تیجی پوزیشن آ جاوے۔

ایسے جواب دو گی تو تیسری تو کیا 30ویں پوزیشن بھی نہیں آئے گی۔ ہاں چھولے دے کر پاس ہو جاؤ تو اور بات ہے۔

چلو اب آگے چلتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلے سوال :

1) صبح کتنے بجے اٹھتی ہو؟ اور اٹھنے کے بعد سب سے پہلا کام کون سا ہوتا ہے؟

2) ڈانٹ کھانے کی کیا ratio ہے ؟ روزانہ، ہفتہ وار اور مہینہ وار؟ الگ الگ لکھو۔

یہی وہ دو سوال ہیں جو تم نے خود سے لکھ کر جواب دینے تھے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صبح میں زیادہ تر تو 6:30 تک اٹھ ہی جاتی ہوں، کبھی کبھی سات بھی بج جاتے ہیں۔ سب سے پہلے منہ ہاتھ دھوتی ہوں۔ اور برش کرتی ہوں۔

ڈانٹ دن میں دوچار بار پکی ہے، اب اس کو ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں خود ہی جمع کر لیں۔ میرے کوں انیا ٹائم نیئں ہے گا۔ ہلے میں چول پکانے آن نیئں تے فیر امی نیئں مینوں ڈانٹن لگ پینا اے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے تمہاری امی زورِ ڈانٹ اور زیادہ۔
روز روز چاول کھاؤ گی تو چُن چُن بن جاؤ گی۔

ظاہر ہے اٹھنے کے بعد منہ ہاتھ دھونا اور برش کرنا تو ہوتا ہی ہے۔ میرا مطلب تھا کہ کام کون سا سب سے پہلے کرتی ہو۔

س) کس قسم کی غیر نصابی کتابیں پڑھنا پسند ہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صبح صبح ایسی باتیں تو نا کریں:(

زیادہ تر اپنے کمرے کی صفائی کرتی ہوں۔

مجھے اشفاق احمد،قدرت اللہ شھاب، بانو قدسیہ، ممتاز مفتی کی سب کتابیں پسند ہیں۔ باقی جو ملے پڑھ لیتی ہوں۔ رسالے سب، عمران سیریز جو بھی شاکر بھائی لے آئیں سب۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم سب سس کاکمرہ ہے تو وہ کیوں نہیں صاف کرتیں، یہ روزانہ اس کمرے کو صاف کرنا تمہاری ہی ذمہ داری کیوں ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ سب چلے جاتی ہیں چھٹی دونوں سکول، اور عائشہ کالج۔ سو گھر کے سارے کام میں اور امی ہی کرتے ہیں۔
البتہ اتوار کو جب چھٹی ہو تو عائشہ کر تی ہے کمرے کی صفائی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فارغ اوقات میں کیا کرتی ہو؟

لڑکیوں کے لیے سلائی کڑھائی بھی سیکھنی چاہیے۔ اس کے متعلق کیا خیال ہے؟

آگے پڑھنے کے بارے میں کیا سوچا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فارغ اوقات میں اپنا سب سے پسندیدہ کام کرتی ہوں مطلب سونا:)


سیکھنی چاہئے پر مجھے اس میں زیادہ دلچسبی نہیں کبھی دل کیا تو یہ کام بھی کر ڈالیں گے۔

آگے یا تو ایم بی اے کروں گی یا پھر ایم اے انگلش۔ یا پھر گھر بیٹھ کر اماں ابا کی ڈانٹ سنا کروں گی:)
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے؟
ساری عمر اماں ابا دیاں چھڑکاں ای کھانیاں نے، سس سورے دی واری کدوں آوے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نصیب میں کیوں نہیں ہو گا۔ انشاء اللہ ضرور ہو گا۔

ویسے اس کے متعلق تمہارا کیا نظریہ ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈانٹ کھا نا ہو گا نصیب میں:(
ہا ئے اللہ میں کتھے جاواں:noxxx:

میرا ڈانٹ کھا نے کے بار ے میں کوئی نظریہ نہیں ہے:frustrated:
 
Top