اجتماعی انٹرویو انٹرویو

انٹر ویو تو ایسا لوں گی کہ کبھی کسی نے نہیں لیا ہوں بُچو جی :smug:
پگلی! انٹرویو ان لوگوں کا لیا جاتا ہے جو کم از کم ان دو معیاروں پر بیک وقت پورے اترتے ہوں۔ :)

- کمیونٹی میں خاصی شہرت یا مقبولیت رکھتے ہوں۔
- ان کی زندگی کے بعض گوشے بند کتاب ہوں۔

اتفاق سے ان معیاروں پر آپ کے سعود بھیا پورتے نہیں اترے اور کئی دیگر مستحقِ انٹرویو احباب ابھی زیر قطار ہیں۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ کئی ایک کے نزدیک تھوڑے بھی بہت ہوتے ہیں اور کئی ایک کے نزدیک بہت بھی تھوڑے ہوتے ہیں۔
 
ایسے تمام اراکین جنہوں نے یہ پرچہ حل نہیں کیا، برائے مہربانی حل کر کے جلد از جلد اس فزض سے سبکدوش ہو جائیں۔

1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
جواب،،انوار فاروق
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
واری
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
واری
4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
وارو
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
کوشش میں لگا ہوں ۔۔۔۔ دلہا
6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
زندگی کے اکیس سال گزر گزر گئے ہیں کبھی کراچی دیکھانہیں۔۔۔۔ اور اگر 12 بھی ہوتا تو بھی طالبان ویسا ہی کرتے جیسا ہو رہا ہے۔۔۔
7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
ج۔۔۔22 بھی ہو سکتا ہے اگر زرداری رول سے دیکھو تو۔۔۔ ویسے 2 ہی۔۔۔
8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
ج۔۔۔اکیلا نہیں کھا سکتا اگر دہی پاس ہو تو کیا پتا کھا ہی لوں
9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
ج۔۔۔پانی آگ بجھانے کے کام آتا ہے۔۔۔۔۔ کسی ریسٹورنٹ والوں کے کام آ جائیں گی
10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
ج۔۔۔میں خود تو نہیں ۔۔۔۔ اللہ نے زندہ رکھا ہے ابھی تک تو۔۔۔۔۔
11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
ج۔۔۔ جب تک میرے الہی کا حکم ہے۔۔۔۔۔
12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
اس کا جواب پھر کبھی دوں گا
13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
کیونکہ اس کا کوئی کام چنگا نہیں۔۔۔۔
14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
جس ترف اس کا موڈ بن گیا
15) اگر مرغی کی جگہ مرغےکو انڈا دینا پڑ جائے تو کیسے دے گا؟
ج۔۔۔ ڈاکٹر سے رجوع کر کے
16) اسلام میں ایک قتل جائز ہوتا تو آ پ کس کو کرتے؟
ج۔۔۔۔۔ ساس کو

14 میں سے 16 سوالوں کے جواب لکھنا ضروری ہیں، دو سوال اپنے پاس سے لکھ کر ان کا جواب دینا ہے۔

نوٹ : وقتاً فوقتاً سوالوں میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
 
1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
جواب،،انوار فاروق
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
واری
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
واری
4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
وارو
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
کوشش میں لگا ہوں ۔۔۔ ۔ دلہا
6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
زندگی کے اکیس سال گزر گزر گئے ہیں کبھی کراچی دیکھانہیں۔۔۔ ۔ اور اگر 12 بھی ہوتا تو بھی طالبان ویسا ہی کرتے جیسا ہو رہا ہے۔۔۔
7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
ج۔۔۔ 22 بھی ہو سکتا ہے اگر زرداری رول سے دیکھو تو۔۔۔ ویسے 2 ہی۔۔۔
8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
ج۔۔۔ اکیلا نہیں کھا سکتا اگر دہی پاس ہو تو کیا پتا کھا ہی لوں
9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
ج۔۔۔ پانی آگ بجھانے کے کام آتا ہے۔۔۔ ۔۔ کسی ریسٹورنٹ والوں کے کام آ جائیں گی
10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
ج۔۔۔ میں خود تو نہیں ۔۔۔ ۔ اللہ نے زندہ رکھا ہے ابھی تک تو۔۔۔ ۔۔
11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
ج۔۔۔ جب تک میرے الہی کا حکم ہے۔۔۔ ۔۔
12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
اس کا جواب پھر کبھی دوں گا
13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
کیونکہ اس کا کوئی کام چنگا نہیں۔۔۔ ۔
14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
جس ترف اس کا موڈ بن گیا
15) اگر مرغی کی جگہ مرغےکو انڈا دینا پڑ جائے تو کیسے دے گا؟
ج۔۔۔ ڈاکٹر سے رجوع کر کے
16) اسلام میں ایک قتل جائز ہوتا تو آ پ کس کو کرتے؟
ج۔۔۔ ۔۔ ساس کو

14 میں سے 16 سوالوں کے جواب لکھنا ضروری ہیں، دو سوال اپنے پاس سے لکھ کر ان کا جواب دینا ہے۔[
 
(من آنم کہ من دانم)

1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
محمد ارشد حسین شاہ
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
شاہ جی)
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
مزے کی بات یہ ہے کہ پیار اور غصہ سے شاہ جی کے نام سے ہی پکار پڑتی ہے 4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
ویسے والدہ لڑکپن میں غصہ میں ارشی کہہ لیتی تھیں۔
بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
اب تو بڑے ہو چکے ۔ اور جو بننا تھا وہ بھی بن چکے مگر اندر کے بچے کو مرنے نہیں دینا چاہتا
6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
میں کیوں کروں کچھ بھی۔ میں تو اس کو نیچے نہیں لے جا رہا۔ :sleep:
7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
دو اور دو بایس بھی ہوتے ہیں :dancing:
آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
میں دہی پیتا ہوں کھا تا نہیں:grin:
9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
ہسپتالوں میں(n)
10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
ابھی بڑے کام کرنے ہیں:bee:
11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
جب تک سورج چاند رہے گا شاہ جی کا ارادہ جوان رہے گا۔ شاہ جی رہیں نہ رہیں
12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
اس کا جواب تو رشتے کروانے والی خالہ ہی دیں گی۔
13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو سمجھاجاتا ہے۔ مہمان کے آنے کی اطلاع جو دیتادہے۔
ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
چلو جی اتنا بھی نہیں پتا آپ کو:atwitsend:
میں بھی نہیں بتا رہا کسی اور سے پوچھیں۔
 
Top