بندے کو سمجھدار ہونا چاہئے چاچوباتوں سے تو نانی اماں سے بھی بڑی لگتی ہو۔
بٹیا رانی اب آپ اپنے سعود بھیا کا انٹرویو لیں گی تو ان کے اول جلول جوابات پر چہار جانب شرارتیں تو پھیلیں گی ہی۔
پگلی! انٹرویو ان لوگوں کا لیا جاتا ہے جو کم از کم ان دو معیاروں پر بیک وقت پورے اترتے ہوں۔انٹر ویو تو ایسا لوں گی کہ کبھی کسی نے نہیں لیا ہوں بُچو جی
اگر زیادہ ہیں تو پھر آپ نے صرف کا لفظ کیوں لگایا؟گنتی تو آتی ہی ہو گی لیکن 19 تھوڑے ہیں کیا؟
ایسے تمام اراکین جنہوں نے یہ پرچہ حل نہیں کیا، برائے مہربانی حل کر کے جلد از جلد اس فزض سے سبکدوش ہو جائیں۔
1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
جواب،،انوار فاروق
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
واری
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
واری
4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
وارو
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
کوشش میں لگا ہوں ۔۔۔۔ دلہا
6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
زندگی کے اکیس سال گزر گزر گئے ہیں کبھی کراچی دیکھانہیں۔۔۔۔ اور اگر 12 بھی ہوتا تو بھی طالبان ویسا ہی کرتے جیسا ہو رہا ہے۔۔۔
7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
ج۔۔۔22 بھی ہو سکتا ہے اگر زرداری رول سے دیکھو تو۔۔۔ ویسے 2 ہی۔۔۔
کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
ج۔۔۔اکیلا نہیں کھا سکتا اگر دہی پاس ہو تو کیا پتا کھا ہی لوں
9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
ج۔۔۔پانی آگ بجھانے کے کام آتا ہے۔۔۔۔۔ کسی ریسٹورنٹ والوں کے کام آ جائیں گی
10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
ج۔۔۔میں خود تو نہیں ۔۔۔۔ اللہ نے زندہ رکھا ہے ابھی تک تو۔۔۔۔۔
11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
ج۔۔۔ جب تک میرے الہی کا حکم ہے۔۔۔۔۔
12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
اس کا جواب پھر کبھی دوں گا
13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
کیونکہ اس کا کوئی کام چنگا نہیں۔۔۔۔
14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
جس ترف اس کا موڈ بن گیا
15) اگر مرغی کی جگہ مرغےکو انڈا دینا پڑ جائے تو کیسے دے گا؟
ج۔۔۔ ڈاکٹر سے رجوع کر کے
16) اسلام میں ایک قتل جائز ہوتا تو آ پ کس کو کرتے؟
ج۔۔۔۔۔ ساس کو
14 میں سے 16 سوالوں کے جواب لکھنا ضروری ہیں، دو سوال اپنے پاس سے لکھ کر ان کا جواب دینا ہے۔
نوٹ : وقتاً فوقتاً سوالوں میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
جواب،،انوار فاروق
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
واری
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
واری
4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
وارو
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
کوشش میں لگا ہوں ۔۔۔ ۔ دلہا
6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
زندگی کے اکیس سال گزر گزر گئے ہیں کبھی کراچی دیکھانہیں۔۔۔ ۔ اور اگر 12 بھی ہوتا تو بھی طالبان ویسا ہی کرتے جیسا ہو رہا ہے۔۔۔
7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
ج۔۔۔ 22 بھی ہو سکتا ہے اگر زرداری رول سے دیکھو تو۔۔۔ ویسے 2 ہی۔۔۔
کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
ج۔۔۔ اکیلا نہیں کھا سکتا اگر دہی پاس ہو تو کیا پتا کھا ہی لوں
9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
ج۔۔۔ پانی آگ بجھانے کے کام آتا ہے۔۔۔ ۔۔ کسی ریسٹورنٹ والوں کے کام آ جائیں گی
10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
ج۔۔۔ میں خود تو نہیں ۔۔۔ ۔ اللہ نے زندہ رکھا ہے ابھی تک تو۔۔۔ ۔۔
11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
ج۔۔۔ جب تک میرے الہی کا حکم ہے۔۔۔ ۔۔
12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
اس کا جواب پھر کبھی دوں گا
13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
کیونکہ اس کا کوئی کام چنگا نہیں۔۔۔ ۔
14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
جس ترف اس کا موڈ بن گیا
15) اگر مرغی کی جگہ مرغےکو انڈا دینا پڑ جائے تو کیسے دے گا؟
ج۔۔۔ ڈاکٹر سے رجوع کر کے
16) اسلام میں ایک قتل جائز ہوتا تو آ پ کس کو کرتے؟
ج۔۔۔ ۔۔ ساس کو
14 میں سے 16 سوالوں کے جواب لکھنا ضروری ہیں، دو سوال اپنے پاس سے لکھ کر ان کا جواب دینا ہے۔[
جی جیتوصیف یوسف