محمداحمد
لائبریرین
آپ لوگ ہمارے بھیاؤں سے اسقدر خائف کیوں ہیں!!!!!
ہم تو خود آپ کے بھیا ہیں!
اب خود سے بھی کوئی خفا ہو سکتا ہے کیا؟
یہ تو مفتی صاحب کے بھیا جی کا ذکرِ خیر تھا کہ اُن کی یاد اِن کو ستا رہی تھی۔
آپ لوگ ہمارے بھیاؤں سے اسقدر خائف کیوں ہیں!!!!!
😊😊😊😊😊ہم تو خود آپ کے بھیا ہیں!
اب خود سے بھی کوئی خفا ہو سکتا ہے کیا؟
یہ تو مفتی صاحب کے بھیا جی کا ذکرِ خیر تھا کہ اُن کی یاد اِن کو ستا رہی تھی۔
ہوتے کہاں، یہیں گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔۔۔آمین۔
ویسے عدنان بھائی ہیں کہاں؟
ہوتے کہاں، یہیں گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔۔۔
پر اب چپ سادھ رکھی ہے!!!
دیکھنا ہے آپ کب سکیھتے ہیں!!!آپ کے ساتھ رہ کر وہ یہی سیکھے ہوں گے کہ ۔۔۔ایک چپ، ہزار سُکھ
دیکھنا ہے آپ کب سکیھتے ہیں!!!
یہ سکھانے والے کی ان تھک محنتوں کا ثمر ہے جو سب مفت میں کھا رہے ہیں!!!ہم بھی سیکھ چکے ہیں۔ اور اکثر چُپ چاپ (یعنی غائب) رہتے ہیں۔
بس یہ ہے کہ زیادہ عرصہ نچلا نہیں بیٹھا جاتا ہے، تو آموختہ کے لئے آ جاتے ہیں۔
یہ سکھانے والے کی ان تھک محنتوں کا ثمر ہے جو سب مفت میںکھا رہے ہیںچپ سادھے بیٹھے ہیں۔ !!!
چپ سادھنے پر یہ حال ہے تو بولنے پہ تو چھپر پھٹ پڑیں گے!!!
چپ سادھنے پر یہ حال ہے تو بولنے پہ تو چھپر پھٹ پڑیں گے!!!
نادیدہ قوتوں نے ان کی اینٹری پر پابندی لگا رکھی ہے!!!ہاہاہاہا۔۔۔!
ابھی تو عدنان بھائی کی "اینٹری" باقی ہے۔
نادیدہ قوتوں نے ان کی اینٹری پر پابندی لگا رکھی ہے!!!
نادیدہ قوتیں کہیں پہلے سے ہونے والے احتجاجوں کا غصہ بھی آپ پر نہ نکال دیں۔ بچ کے رہیےنادیدہ قوتوں سے ہماری درخواست ہے کہ ایک تو اپنا دیدار کروائیں اور دوسرا عدنان بھائی پر عائد پابندی کو ختم کیا جائے۔
یہ ہماری آخری استدا ہے۔ اس کے بعد احتجاج ہوگا۔
نادیدہ قوتیں خود عدنان بھائی کی پیدا کردہ ہیں۔۔۔نادیدہ قوتوں سے ہماری درخواست ہے کہ ایک تو اپنا دیدار کروائیں اور دوسرا عدنان بھائی پر عائد پابندی کو ختم کیا جائے۔
یہ ہماری آخری استدا ہے۔ اس کے بعد احتجاج ہوگا۔
بے شک ایسا ہی ہے ؎"سورہ رعد" کی اٹھائسویں آیت تھی۔
"بے شک اللہ کی یاد دلوں کو سکون بخشتی ہے"
اس نے یہ آیت پڑھی۔ تبھی قرآن کی پچھلی جانب سے کوئی چیز نیچے گری۔ وہ ایک کار کی چابی تھی۔ اسی کے پسند کردہ شوروم میں موجود کار کی چابی, رسید کے ساتھ ۔ چابی کے ساتھ موجود رسید میں اس کی گریجوایشن والی تاریخ لکھی تھی اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا تھا کہ مکمل قیمت ادا کر دی گئی ہے۔
"زندگی میں کتنی ہی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم اللہ پاک کی عطا کردہ ان گنت نعمتوں کو صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ وہ ہماری توقعات کے مطابق لبادے میں نہیں ہوتیں۔.
بھیا 🤓🤓🤓🤓🤓وہ ہر وقت سویا ہی رہتا۔
ابا نے اُس کا نام ضمیر رکھ دیا تھا.
آپ کے بھیا کا ناموں پر سے یقین اٹھ گیا اس وقت ۔۔۔میرے بَھیّا کا یقین تھا کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر ہوتا ہے۔
میرے مراسلے کا جواب ہے؟؟ 🤣آپ کے بھیا کا ناموں پر سے یقین اٹھ گیا اس وقت ۔۔۔
جب انہوں نے دیکھا کہ ان کی گلی میں دو یوسف رہتے ہیں۔دونوں کا حسن یوسف سے اتنا بھی تعلق نہیں جتنا مسجد اقصیٰ کی وجہ سے اسرائیل کا مسلمانوں سے۔پھر ان کی مسجد میں رئیس صاحب نماز پڑھنے آتے ہیں جن کو تین وقت کا کھانا نصیب نہیں ہوتا، سوکھ کر کانٹا ہوئے جارہے ہیں۔ادھر ان کا کزن ریحان جس کے پاس سے سوسن و ریحان کی خوشبو کیا ٓآتی ہر وقت عجیب سی بدبو آتی رہتی ہے۔اور وہ خالہ صابرہ جن کے لڑائی جھگڑے اور زبان درازی خاندان بھر میں بدنام ہے، صبر تو ان کو چھو کر نہیں گزرا۔۔۔
ابھی ان کی اپنی قدسیہ تو رہ ہی گئی جس کا ان سمیت محلہ کے ہر لڑکے کے ساتھ چکر ہے، تقدیس کس چڑیا کا نام ہے وہ اس بارے میں جاننا بھی نہیں چاہتی!!!