انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

قیصرانی

لائبریرین
Instant Heart Rate
7S7PkzievrCXYjWpJKslA-KASvHwgb1Np82ZfuDRwtBl1JgaeqBZKsBJVcLbFVJ59Q=w300
یہ بہت اچھا اور کار آمد اطلاقیہ ہے۔ اسکی مدد سے آپ اپنے دل کی دھڑکن کی رفتار چیک کر سکتے ہیں۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
جی، مگر اس صورت میں جب کیمرے کے پاس ایل ای ڈی لائٹ موجود ہو۔ لائٹ سے خون کی گردش کو ماپتا ہے۔ دراصل دل کی دھڑکن کے ساتھ ہی آپ محسوس کریں گے کہ انگلی کی پور کا رنگ بدلتا ہے، یہی وہ چیز ہے جسے یہ پہچان کر دل کی رفتار معلوم کرتا ہے :)
 
میں تو apk.* ہی انسٹال کرتا ہوں۔ کیوں کہ میںappsپہلے اپنے کمپوٹر میں ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں پھر اپنے موبائل کے میموری کارڈ میں اور پھر وہاں سے انسٹال کرتا ہوں۔ google play مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Instant Heart Rate
:)
7S7PkzievrCXYjWpJKslA-KASvHwgb1Np82ZfuDRwtBl1JgaeqBZKsBJVcLbFVJ59Q=w300
یہ بہت اچھا اور کار آمد اطلاقیہ ہے۔ اسکی مدد سے آپ اپنے دل کی دھڑکن کی رفتار چیک کر سکتے ہیں۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
یہ تو آپ اپنی انگلیوں سے بھی کر سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کو گنتی آتی ہو۔اس کے لیے سمارٹ فون وہ بھی انڈرائڈ کی کیا ضرورت۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں تو apk.* ہی انسٹال کرتا ہوں۔ کیوں کہ میںappsپہلے اپنے کمپوٹر میں ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں پھر اپنے موبائل کے میموری کارڈ میں اور پھر وہاں سے انسٹال کرتا ہوں۔ google play مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔
یا حیرت
گوگل پلے تو سب سے آسان ہے کہ وہ آپ کے فون کو چیک کرتا ہے کہ کمپیٹیبل ایپ ہے یا نہیں۔ اس کے بعد خود ہی ڈاؤن لوڈنگ اور انسٹالیشن کرتا ہے :)
 
یا حیرت
گوگل پلے تو سب سے آسان ہے کہ وہ آپ کے فون کو چیک کرتا ہے کہ کمپیٹیبل ایپ ہے یا نہیں۔ اس کے بعد خود ہی ڈاؤن لوڈنگ اور انسٹالیشن کرتا ہے :)

میرے پاس موبائل کے لئے انٹر نیٹ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ موبائل کمپنیوں والا نیٹ بہت سست ہوتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے پاس موبائل کے لئے انٹر نیٹ نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ موبائل کمپنیوں والا نیٹ بہت سست ہوتا ہے
آپ وائی فائی استعمال کر لیا کریں؟
میں تو گوگل پلے پر سائن ان ہونے کے بعد جس ایپ کو انسٹال کرنا چاہوں، کمپیوٹر سے اسے بتا دیتا ہوں کہ کس ڈیوائس پر انسٹال کرنا ہے۔ اسی وقت اسی ڈیوائس پر انسٹالیشن شروع ہو جاتی ہے۔ اگر ایک سے زیادہ بھی ڈیوائسز چنوں تو بھی بیک وقت سب پر انسٹالیشن شروع ہو جاتی ہے
 
Smart Launcher Pro

ایک خوبصورت لانچر، خوبصورت تھیمز کے ساتھ، اس کا فری ورژن بھی دستیاب ہے۔
اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کی تمام ایپس کو ٹیبز میں کر دیتا ہے، یعنی گیمز، انٹرنیٹ، کمیونیکشن، سیٹنگز، آفس ریلیٹیڈ وغیرہ وغیرہ
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
مائی ٹریکس ۔۔ آپ کی جی پی ایس ٹریکننگ کا ریکارڈ رکھنے کے لیے بہت اچھی ہے۔سیشنز بھی محفوظ کرتی رہتی ہے۔واکنگ جوگنگ کے دسٹینس کا ریکارڈ رکھنے کے لیے اچھی ہے۔
اسی مقصد کے لئے رن ٹاسٹک بھی بہت اچھی ہے۔ بہت سے فنکشنز کے ساتھ آپ اس میں اپنے جاگنگ یا رننگ ٹریک کی میپ وڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں اور یہ بھی کہ جاگنگ کے دوران کسی بھی منٹ میں آپ کی رفتار کیا تھی،لیکن اس کے لئے اسی ایپ پر ایک اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔باقی آپ نے کتنی کیلوریز جلائیں اور بھی بہت کچھ۔۔۔ :)

-runtastic-pro-4-4-2.png
15d29b4a3de60ef4f1739073bbd99d3e.png
 
محمد سعد

محفلین
F-Droidاینڈرائڈ کے لیے آزاد سافٹ وئیر کا ایک ذخیرہ (یا مارکیٹ کہہ لیں) ہے۔
https://f-droid.org
اطلاقیوں کی تعداد گوگل پلے سٹور کی نسبت کم ہے کیونکہ ہر کوئی اپنا کوڈ دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا پسند نہیں کرتا۔ لیکن جو ہیں، ان میں سے کئی آپ کو ضرور پسند آئیں گی۔ :)
آزاد سافٹ وئیر کا یہ بڑا فائدہ ہے کہ انسٹالیشن کے وقت آپ کو زیادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ پتہ نہیں یہ اطلاقیہ پس منظر میں میری معلومات کے ساتھ کیا کرتا ہوگا۔
 
Top