انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

علی خان

محفلین
پنڈی چکلالہ ائیر بیس صبح 11 بجے3دسمبر2010 :cry::crying3:
یہ آپ مجھے پچھلے تاریخوں میں کیوں بلا رہیں ہیں۔ اور یہ آپ نے رونا کیوں سٹارٹ کر دیا ہے۔ میں تو سمجھا رہا تھا۔ کہ آپکا 3 تاریخ کو پروگرام بن جائے گا۔ تو میں نے بھی کلینڈر چیک کرکے اُسی ترتیب سے اپنا پروگرام بنانا ڈیسائڈ کر لیا تھا۔ مگر پھر نظر پڑی کہ جناب تو 2010 کی بات کر رہیں ہیں۔ :eek:
 
نیلم

محفلین
کوفتہ پلاؤ؟
بھئی سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے کوفتہ سے بہت کوفت ہوتی ہے۔ کل ہی بیگم نے کوفتہ آلو کا سالن بنایا تھا۔ میری عادت ہے کہ جو کھانا پسند نہ بھی ہو، اسے بھی صبر شکر کرکے کھا لیتا ہوں۔ لہٰذا آلو شوربے کے ساتھ روٹی کھائی اور بیگم کی آنکھ بچا کر ایک کوفتہ چھوٹے بیٹے کی پلیٹ میں ڈال دیا۔ اُدھر بار بار دیکھ رہی تھیں کہ کوفتہ کھاتا ہون یا نہیں۔ مجبوراََ ایک کوفتہ (کوفت کے ساتھ) کھانا پڑا ورنہ ۔۔۔ اب یہ کوفتہ والا پلاؤ دیکھ کر تو ۔۔۔ چلیں پلاؤ تو کھا ہی لوں گا اور کوفتہ ایک شمشاد بھائی کی پلیٹ میں اور ایک نیلم سسٹر کی پلیٹ میں ڈال دون گا۔:) اور انہوں نے ”موقع“ دیا تو ان کی پلیٹ سے ایک ایک انڈاغائب کردوں گا :p
مجھےقبول ہےکوفتہ:)
 
بنت شبیر

محفلین
یہ آپ مجھے پچھلے تاریخوں میں کیوں بلا رہیں ہیں۔ اور یہ آپ نے رونا کیوں سٹارٹ کر دیا ہے۔ میں تو سمجھا رہا تھا۔ کہ آپکا 3 تاریخ کو پروگرام بن جائے گا۔ تو میں نے بھی کلینڈر چیک کرکے اُسی ترتیب سے اپنا پروگرام بنانا ڈیسائڈ کر لیا تھا۔ مگر پھر نظر پڑی کہ جناب تو 2010 کی بات کر رہیں ہیں۔ :eek:
اوہو بھائی 2010 نہیں تو 3010:) کو آجائے گا:p ۔اتنے اگے کی تاریخ ٹھیک ہے
 
ضروری ہے کہ اتنی آگے کی تاریخ دے رہیں ہیں۔ کیا آپ نے مجھے بھوکا مارنا ہے۔ چلو مجھ سے تو اتنا انتظار نہ ہوگا۔ اس لئے میں اپنا ہی کوئی پروگرام بناتا ہوں۔ اور پھر اپکا جب موڈ بنے تو آجائیگا۔ آپکے ساتھ پھر آجائیں گے 3010 کو۔:callme:
 
عسکری

معطل
یہ آپ مجھے پچھلے تاریخوں میں کیوں بلا رہیں ہیں۔ اور یہ آپ نے رونا کیوں سٹارٹ کر دیا ہے۔ میں تو سمجھا رہا تھا۔ کہ آپکا 3 تاریخ کو پروگرام بن جائے گا۔ تو میں نے بھی کلینڈر چیک کرکے اُسی ترتیب سے اپنا پروگرام بنانا ڈیسائڈ کر لیا تھا۔ مگر پھر نظر پڑی کہ جناب تو 2010 کی بات کر رہیں ہیں۔ :eek:
تم کیا جانو رے سجنوا :( والا گانا ہے سنا ہوتا :atwitsend:
 
بنت شبیر

محفلین
ضروری ہے کہ اتنی آگے کی تاریخ دے رہیں ہیں۔ کیا آپ نے مجھے بھوکا مارنا ہے۔ چلو مجھ سے تو اتنا انتظار نہ ہوگا۔ اس لئے میں اپنا ہی کوئی پروگرام بناتا ہوں۔ اور پھر اپکا جب موڈ بنے تو آجائیگا۔ آپکے ساتھ پھر آجائیں گے 3010 کو۔:callme:
موڈ تو ابھی بھی ہے۔آپ تیار کرے بھائی آجائے تو ہم آپ کے گھر کی طرف نکلتے ہیں:lol:
 
علی خان

محفلین
لیکن آپ دونوں کوتوکسی نےآفر نہیں کی:D
یہ آفرتوصرف میرےاورشمشادبھائی کےلیےہےیوسف بھائی کی طرف سے:D
نہیں صرف آپ دونوں نہیں ہیں۔ ہمیں بھی آفر لیٹر مل چکا ہے۔ اپنی بہن کی طرف سے۔اپکو اتنا خوش ہونے کی چندا ضرورت نہیں ہے۔;)
 
Top