عسکری
معطل
چھوٹے گوشت ؟ کتنا چھوٹا چڑیا کا چلے گا؟چھوٹے کے مطلب چھوٹے گوشت کے۔
ہائے او ربا کناں ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔
چھوٹے گوشت ؟ کتنا چھوٹا چڑیا کا چلے گا؟چھوٹے کے مطلب چھوٹے گوشت کے۔
ہائے او ربا کناں ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔
آپ کے صرف 1 ؟بس پھر کیا لیکن یہ خیال رہے۔ کہ پلیٹ ایک نہیں 2 اُٹھانی ہے۔ کیونکہ ساتھ میں ،میں بھی ہونا۔ تو دوسرا پلیٹ میرا ہوگا۔ منظور ہے۔
ہم نے پلیٹیں دھو کر رکھ دی تھی آپ بزرگ ہیں ذحمت نا کریںمیرے لیے صرف پلیٹیں کافی رہیں گی جن میں سے ایک میری، ایک شمشاد کی اور ایک بنت شبیرکے انکل کی۔
اچھا وہ پلیٹیں وہ تو ہم خالی کر کے دھو چکے نامیں نے چاول، انڈے اور کوفتے والی پلیٹوں کی بات کی تھی۔
پھر آپ کو ایک دن پہلے بتانا پڑے گا ہم حاضر ہیںبھائی اگر کبھی پنڈی آنا ہوا۔ تو کم از کم اس سپیشل ڈش کو کھانے کے لئے ضرور حاضر ہونگا۔ انشاء اللہ
اچھا تو وہ تو اب حکومت تبدیل ہو کر ملے گامیں تب کی بات کر رہا ہوں جب یہ انڈا کوفتہ پلاؤ دوبارہ پکے گا۔
میری طرف سے تو آج ہی بکنگ کر لیں۔پھر آپ کو ایک دن پہلے بتانا پڑے گا ہم حاضر ہیں
وہ نا اپکے ہاتھ 2 ہیں۔ ایک پلیٹ اپکا اپنا ہوگا۔ اور دوسرا آپ نے میرے لئے حاصل کرنا ہے۔ اور اسکے علاوہ میرے بھی 2 ہاتھ ہیں۔ تو بس میں بھی 2 حاصل کرلونگا۔ تو اس طرح میرے ہو گئے 3 پلیٹ اور اپکی ایک۔آپ کے صرف 1 ؟
تو کیا خیال ہے شمشاد بھائی پروگرام کا دن پکا کرلیں۔ تاکہ اسکے لئے 2 دن پہلے سے بھوک ہڑتال کرلیں۔میری طرف سے تو آج ہی بکنگ کر لیں۔
ایک میرے لئے بھی لیتے آنا۔ یہ ابھی اچھا ہے۔ کہ وہ تو اپنا حصہ نہیں مانگے گی۔میں ناں کالی ماتا کو ساتھ لے آؤں گا اس کے بارہ ہاتھ ہوتے ہیں۔ اور کھانا اس نے کچھ نہیں ہوتا۔
ابلے انڈے مجھے بالکل نہیں پسندکیوں انڈوں سے تمہیں کیوں ڈر لگتا ہے؟