کوئی فائدہ نہیں۔ اب اگلی دفعہ کا انتظار کرو جب یہ کوفتہ پلاؤ پکے گا۔یمیی مجھے بھوک لگنے لگ گئی ہے
یعنی کہ خود ہی بنانا پڑے گا بھیاکوئی فائدہ نہیں۔ اب اگلی دفعہ کا انتظار کرو جب یہ کوفتہ پلاؤ پکے گا۔
خرم نے پہلے بھی نہیں بنایا تھا صرف کھایا تھاظاہر ہے اب خرم دوبارہ بنا کر دینے سے تو رہا۔
بات شرم کی نہیں ہے۔ الحمداللہ میری بیگم اتنی فرمانبردار اور نیک ہے مجھے کوئی کام نہیں کرنے دیتی اور اگر میں کہوں کہ میں ابوظہبی میں بھی تو کرتا تھا تو کہتی ہے وہاں میں نہیں ہوتی تھی اس لیےپہلے نہیں بنایا تھا تو اب بنا دو۔ شرم آتی ہے کیا؟
میں ناں کالی ماتا کو ساتھ لے آؤں گا اس کے بارہ ہاتھ ہوتے ہیں۔ اور کھانا اس نے کچھ نہیں ہوتا۔
ارے چھوڑئے یخنی کو 2 چکن کیوب پانی میں ڈال کر اُبالیں یخنی تیارآپنے کوفتوں کی یخنی کیسے نکالی تھی؟ پلاؤ کیلئے یخنی تو ضروری ہوتی ہے ناں!
جی محسن وقار بھائیخرم شہزاد خرم بھائی۔یہاں آئیں۔
بڑی دیر کی مہربان آتے آتےجی محسن وقار بھائی
لو جی اب مزہ آیا۔۔۔بڑی دیر کی مہربان آتے آتے
اب تو مجھے بالکل یاد نہیں کہ میں نے آپ کو کیوں بلایا تھا یہاں
کیسا مزہلو جی اب مزہ آیا۔۔۔
کہ خرم صاحب آگئے اور محسن وقار صاحب بھول گئے۔کیسا مزہ
یہ تو ہے۔کہ خرم صاحب آگئے اور محسن وقار صاحب بھول گئے۔
اسکا اپنا ہی مزہ ہے۔
جی بلکل۔ایسی امیرانہ ڈشوں کا نام لے کر ہماری غربت کے تار نا چھیڑے کوئی کوفتے اور پلاؤ ساتھ میں انڈے