الف عین
لائبریرین
پہلے ایک لطیفہ سن لیں
دو پاگل باتیں کر رہے تھے۔ پہلے نے کہا۔ ’تم کو معلوم ہے آج انڈیا اور بھارت کا کرکٹ میچ ہوا تھا، انڈیا ہار گیا‘
دوسرے نے جواب دیا “یار ہوگا، ہم کو کیا مطلب۔ ہم تو ہندوستان کے ہیں۔‘
مجھے اکثر لگتا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ملک کا نام طنزاً بھارت کہا جاتا ہے۔ بھارت محض ہندی میں اس ملک کا نام ہے، اردو میں اسے ہمیشہ ہند یا ہندوستان ہی کہا جاتا ہے جس طرح انگریزی میں ہمیشہ انڈیا۔ لیکن میں اکثر پاکستانہ اخباروں رسائل اور ویب سائٹس پر ہندوستان کے لیے بھارت ہی استعمال کیا ہوا دیکھتا ہوں۔ کیا میرا یہ مشاہدہ صحیح ہے؟ ممکن ہے کہ وجہ طنز نہ ہو، لیکن اگر یہ واقعی یوں ہے تو ذرا غور کریں کہ ایسا کیوں ہے؟