ہیں! کانگریس کیسے جیت رہی ہے اتنی زیادہ نشستیں کے ساتھووٹوں کی گنتی جاری ہے شروعاتی رجحان کچھ اس طرح ہیں
شروعات تو بہت اچھی ہیں، دیکھتے ہیں کانگریس اس کو برقرار رکھ پاتی ہے یا نہیں۔ووٹوں کی گنتی جاری ہے شروعاتی رجحان کچھ اس طرح ہیں
نہیں رکھ پائی۔شروعات تو بہت اچھی ہیں، دیکھتے ہیں کانگریس اس کو برقرار رکھ پاتی ہے یا نہیں۔
ویسے اگلے لوک سبھا چناؤ کا ماحول بنا رہے ہیں یہ ریاستی چناؤ۔
جناب چھتیس گڑھ میں کانگریس 95 بی جے پی 22نہیں رکھ پائی۔
الحمد للہ۔ ہمارے ملک کے نقشے کا کلر اورنج ہے نہ نیلا۔ بلکہ وہی ہے جو آپ کی اوتار والی قمیض کا ہے۔ کیا سے کیا ہوگیا دیکھتے دیکھتے!2018ء کے ریاستی انتخابات کے بعد انڈیا کا نقشہ۔ اورنج کلر بی جے پی کا ہے اور نیلا کانگریس یا غیر بی جے پی کا۔ بائیں طرف ان انتخابات سے پہلے کی صورتحال ہے اور دائیں طرف بعد کی۔
فی الحال تو گورنر رول چل رہا ہے آ پ کے یہاںالحمد للہ۔ ہمارا کلر اورنج ہے نہ نیلا۔ بلکہ وہی ہے جو آپ کی اوتار والی قمیض کا ہے۔ کیا سے کیا ہوگیا دیکھتے دیکھتے!
سہی پھرمایا عاپ نےلڑی کا نام بدل کر صرف بھارتی انتخابات کر دیا جائے۔
ہر سال کے انتخابات کی بحث یہاں کریں گے
کانگریس کے مدھیہ پردیش اور راجستھان میں واضح اکثریت حاصل کرنے میں بالترتیب دو اور ایک سیٹیں کم رہ گئی ہیں۔
زبردست۔ اس کا مطلب کچھ عرصہ بعد ہم مودی عمران بھائی بھائی سننے والے ہیںپائن کی اتنی بساط کہاں عبداللہ صاحب، ہاں انڈین عوام شاید مودی ہی کو موقع دے رہی ہے ایک بار پھر!
چائے والا ہو کر اور ذاتی محنت کر کے پہنچنا ایک الگ بات ہے، سینکڑوں ہزاروں لوگوں کی لاشیں گرا کر ان پر کھڑے ہونا دوسری۔ یہی مودی جی یعنی آپ کی پسند کسی زمانے میں آپ کی ایک اور پسند یعنی امریکہ میں ویزے کے لیے بلیک لسٹ میں تھے، انہی حرکتوں کی وجہ سے!زبردست۔ اس کا مطلب کچھ عرصہ بعد ہم مودی عمران بھائی بھائی سننے والے ہیں
ویسے ذاتی طور پر مجھے مودی زیادہ پسند ہے کیونکہ وہ چائے والے کی دکان سے محنت کر کے آج اس مقام تک پہنچا ہے۔ جبکہ اس کا مدمقابل موروثی لیڈر پکی پکائی دیگ پر ہی ہاتھ صاف کر رہا ہے۔