کاشفی یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ ہیں وہ لفظ میں خود ہی حذف کرگیا ہوں کیونکہ اس نے حذف ہونا ہی تھا یہ جب دلوں میں نفاق ہو تو ایسا تو ہوتا ہی ہے۔
جب بے نظیر مردار ہوئی تو کتنی تباہی مچی ۔۔۔۔۔ کتنی لوٹ مار ہوئی۔۔۔۔ کتنے لوگوں کو قتل کیا گیا۔۔۔۔۔کتنے لوگوں کو زندہ جلادیا گیا ۔۔۔۔۔اس پر کوئی کچھ نہیں کہتا ہے۔
بدمعاشین معافی مانگ کر معاہدہ کرکے ملک سےبھاگ جائیں پھر مکر جائیں کہ ہم نے تو کوئی ایسا وعدہ کیا ہی نہیں تھا۔ ملک دشمن عناصر خاص کر جہادی فسادی عناصر کو سپورٹ کریں کیونکہ اپنے آقا وہابی خرابی کو خوش کرنا ہے۔
ایک الطاف حسین جس نے اردو بولنے والوں کو جینے کا حوصلہ دیا اُن کو سینہ تان کر جوان مردوں کی طرح چلنا سکھایا اپنی مٹی اپنے مسکن پر اپنے اختیار کا نعرہ لگایا وہ منافق اور غدار کہلائے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے کالے کرتوت اور گھناونے منصوبے ہیں یہ سب۔
ایک اچھے بھلے قائداعظم کا پاکستان کی سوچ رکھنے والے کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے کھڈے لائن لگادیا اس کے اپنے ہی بندوں کو پیسے دیکر اس کے خلاف کر دیا اور اور اس محب وطن شخص کو اتنا مجبورکیا کہ وہ جان بچاکر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگیا اس سے بڑا نفاق اور کیا ہوگا۔
میں پرویز مشرف سید کے اُن اقدامات کو سلام کرتا ہوں کہ اس نے پاکستان سے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیئے اٹھائے جن میں سے سرفہرست دہشت گردوں کی کمر توڑنا اور دوسرا لال مسجد کے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنا ہے۔ جیو پرویز مشرف جیو۔